@fawadchaudhry@WorldLenns ایک تو مولویوں سے بحث میں آپ جیت نہیں سکتے ، جب بھی یہ دلیل میں خود کو ہارتا ہوا دیکھیں گے فتوے لگائیں گے، اپنے حال پر رحم کھائیں، دوسرا جب بندہ مکالمے میں ہو تو ہمیشہ احتیاط والا معاملہ نہیں رہتا ، ان مذہب کے نام نہاد ٹھیکیداروں کو آپ نہیں سمجھا سکتے۔ سو مناسب ہے کہ احتیاط رکھیں
@RShahzaddk ایران کے سابقہ موقف کے پیچھے بہت سی وجوہات ہیں
ہم نے یہاں ساری عمر شیعہ کافر شیعہ کافر کے نعرے لگائے یا سنے ہیں
پاکستان میں ایک مثبت تبدیلی ائی ہے مذہب اور مسلک کو لے کر
یہی وجہ ہے کہ ہماری اپروچ بہتر ہوئی ہے
غلطیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں اب بے شک چیزیں بہتر ہو رہی ہیں
@shazia__10 Body mein healthy fats increase hon ge
Thoda boht weight gain hoga but overall health k liye boht achy hn
Hormonal imbalance manage ho ga Etc
Gaddafi’s murder, turning Libya into slave state, arming ISIS in Syria, backing ISIS in Iraq, US-Saudi genocide in Yemen, 95% civilian death rate in drone attacks, troop surge in Afghanistan, bailing out Wall Street, prosecuted 0 bankers after 2008…
The Pakistan High Commission extends its deepest condolences on the sad demise of Sharif Osman Hadi. We express our heartfelt sympathies to his family, friends, & well-wishers during this time of grief. May Allah Almighty grant his soul the highest pedestal in Jannat-ul-Firdous.
مجھے یقین نہیں آ رہا کہ یہ خواب ہے یا حقیقت۔ پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے انصاف پر مبنی ایک غیر معمولی اور قابلِ تحسین فیصلہ سامنے آیا ہے، جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے قتل پر اکسانے کے جرم میں تحریکِ لبیک کے پیر ظہیر الحسن شاہ کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ سزا سنائے جانے کے بعد عدالت نے ملزم کو فوری طور پر جیل منتقل کرنے کا حکم دیا۔
دورانِ سماعت مقدمے میں 15 گواہان نے اپنے بیانات ریکارڈ کروائے۔ پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے شملہ پہاڑی کے قریب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کی، جس میں اس نے 2024 میں اپنے کارکنان کو سابق چیف جسٹس کے قتل پر اکسانے کے ساتھ ساتھ قاتل کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان بھی کیا تھا۔
یہ فیصلہ قانون کی بالادستی اور انصاف کی فتح کی ایک مضبوط مثال ہے۔
@mustafa_nawazk@fawadchaudhry@HasnaatMalik@HassanAyub82@ImaanZHazir@asmashirazi@AbsaKomal@HamidMirPAK