یہ دنیا دولت کچھ بھی نہیں
محلوں کے عشرت کچھ بھی نہیں
بس لگے رہو اور خوشیاں چنو
غمنامی و شہرت کچھ بھی نہیں
بس آگے بڑھو بس چلتے رہو
سب سے ہنس کے بس ملتے رہو
کوئی موڑ تمہیں پھر روکے اگر
بس دعا کرو سلام کہو
سلام کہو اور چلتے رہو
فضل الحق۔۔
بھرے پیٹ ہم کہتے تھے
انا رکھو خُدار بنو
جب پھر ہلکی بھوک لگی
خُدی انا سب بھول گیٔ
جگہ جگہ پھر بیچ دیا
خُود ہی خُود کو نوچ دیا
کبھی جام لیا،کبھی زہر پیا
جلا رکھا جیون کا دیا
کاٹ کےاپنا گلا بھی پھر
جب کچھ نہ ملا بیکار ہوئے
کہ اتنی دفاع ہم ہار گئے
خُود انا ملی خُدار ہوئ۔۔۔۔۔+2
جب نیچے گرے تو سیکھ گئے
کچھ ہار نہیں کچھ جیت نہیں
کبھی اپنے من کی کرنی تھی
تھی واجب کوئی ریت نہیں
یہ زندگی کویٔ دوڑ نہیں
یہاں لوٹنے والے موڑ نہیں
ہم جو بھی ہوں بس خالص ہوں
ہم واحد ہیں کویٔی جوڈ نہیں۔۔۔۔+1