ایک بات کہوں برا تو نہیں منائیں گے ؟
یہ جتنے بھی لوگ شہداء کو لیکر مولانا صاحب کے خلاف گریبان پھاڑ رہے انھیں شہداء کی ایک ٹکے کی بھی پرواہ نہیں یہ بھی انکا تنخواہ کا ہی حصہ ہے کہ وہ شہداء پہ ردعمل دکھائے یہ تو خیر نوکر پیشہ لوگ ہیں خود جزیرے خریدنے والوں تک کو بھی پرواہ نہیں۔
بلکہ جب جب کسی جوان کا خون بہتا انکی روزی روٹی کا بندوبست ہوتا رہے گا۔
وگرنہ مروجہ شہید کسے کہتے جو دوران ڈیوٹی وردی پہن کر نظام کو لپیٹنے والوں کے خلاف لڑتا ہوا مارا جائے شہید کہلاتا ۔
ایک ہفتے سے زیارت میں وردی پہن کر ایک میگزین کے ساتھ پورا دن ٹی ٹی پی کے خلاف لڑنے والے درجنوں پولیس اہلکاروں کی لاشیں جولائی کی گرمی میں سڑکوں پہ پڑی ہوئی ہے مگر ایک بھی یہ شہداء پہ رونے والا نظر نہیں آیا ہے ہر روز ایک ہزار لواحقین کو کھانا شہداء کے مامے چاچے بننے والے اشرفی حنیف عباسی فیاض چوہان یا فوج نہیں پہنچا رہی کوئٹہ کے عام شہری پہنچا رہے کل ہزارہ برادری نے پہنچایا ۔
اور جانتے ہو اول روز سے شہداء کی لواحقین کے ساتھ دھرنے میں بیٹھنے والے جمعیت علمائے اسلام کے مولانا عبدالواسع ۔ حاجی عین اللہ شمس ۔ مولانا عبدالرحمن رفیق اور حافظ حمداللہ ہیں ۔ وہی جمعیت علماء جس کے خلاف کراچی بار کے اسٹیبلشمنٹی صدر عامر وڑائچ نے اعلامیہ جاری کیا کہ یہ شہداء کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں اور آج وڑائچ کے ردعمل میں کراچی کے سینکڑوں وکلاء نے مولانا صاحب کے حق میں اعلامیہ جاری کیا کہ جو کہا آئین کے دائرے میں اور بالکل ٹھیک کہا ہے اور ہم ساتھ کھڑے ہیں۔
بہرحال فرق تو واضح نظر آرہا ہے زیارت کے شہداء اور چکوال کے شہداء میں مگر یہ سمجھ نہیں آرہا یہ فرق وردی کے کلر کا ہے یا ڈومیسائل کایا پھر شاید ڈی این اے کا ۔
مگر فرق ہے ۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
لوگ جمعیت میں کیوں شامل ہو ؟
آپ اگر چاہتے کہ جمعیت علمائے اسلام ملک کی سب سے بڑی جماعت بن جائے اور لوگ جمعیت میں شامل ہو تو آپ کے پاس اسے دینے کے لئے کیا ہے ؟
اگرچہ جمعیت عام سیاسی جماعت نہیں ڈیڈھ سو سال پرانی دیوبندی سیاسی تحریک کی امین جماعت ہے اس لئے برصغیر میں جہاں بھی مسجد ہوگی وہاں جمعیت ہوگی ہر مذہبی شخص فطری طور جمعیت کا حصہ ہوتا۔
مگر عام آدمی جب کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوتا تو وہ دو چیزیں دیکھ کر شامل ہوتا ایک یہ کہ یہ میری فکری نظریاتی قومی علاقائی قبائلی مفادات کا خیال رکھ سکتی ؟
دوئم وہ یہ دیکھ کر شامل ہوتا کہ یہ جماعت مشکل وقت میں میرے لئے کیا کرسکتی ۔
کیا یہ میرے گھر کے سامنے والی سڑک فٹ پاتھ نالیاں بنا کر دے گی ؟ کیا یہ مجھے پولیس تھانے کچہری ہسپتال یا کسی بھی سرکاری دفتر میں کام پڑنے پہ مدد کرے گی ؟ کیا یہ کسی طاقتور کی جانب سے مجھے دبائے جانے پہ میرے ساتھ کھڑی ہوگی کہ نہیں؟ کیا یہ مجھے ملازمت دلوا سکے گی ۔؟
جمعیت علمائے اسلام فکری نظریاتی قبائلی علاقائی مفادات کا خیال رکھنے میں دیگر تمام سیاسی جماعتوں پہ بھاری ہے ۔
مگر عام آدمی کی ذاتی مشکل حل کرنے میں جمعیت کا وہ کردار نہیں جو ہونا چاہیے۔ بلکہ جمعیت تو مشکل پڑنے پہ اپنے پیدائشی رکن تک کو یہ کہہ کر اکیلا چھوڑ دیتی کہ یہ اسکا ذاتی معاملہ ہے جماعت کو اس میں نہ گھسیٹے ۔
اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ چاہتے جماعتی کارکنان ذاتی مشکلات کے لئے کسی اور سیاسی جماعت سے مدد طلب کرے ؟ کیونکہ بہت سارے مشکلات ایسی ہوتی جس میں سیاسی جماعت ہی سب سے بہترین کردار ادا کرسکتی اور جمعیت کو یہ کرنا ہوگا بہرصورت کرنا ہوگا آپ کو رات دو بجے اگر تھانے سے اپنے کارکن کو رہا کروانے جانا پڑے جو ڈبل سواری کے جرم میں گرفتار ہو تو آپ کو جانا ہوگا یا اسے سرکاری ہسپتال میں فری علاج کروانا ہے تو یہ آپ کو کرنا ہوگا آپ کو فرخ کھوکھر کے ساتھ بھی کھڑا ہونا ہوگا آپ کو حافظ حمداللہ کے بھتیجے کے رہائی کے لئے بھی کردار ادا کرنا ہوگا آپ کو خالد جان داوڑ کے ساتھ بھی کھڑا ہونا ہوگا ۔
آپ کو معاملہ سمجھنے سے پہلے پہلی فرصت میں اپنے کارکن کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا اگر وہ غلط ہوا تو اسے ملامت کرے مگر اسے اکیلا نہ چھوڑے ۔
مجھے اسی لئے جذباتی لوگ پسند کہ مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہوجاتے ہیں عقل مند تو مشکل وقت میں حساب کتاب کرنے لگ جاتے ہیں۔
آپ کو افغان تالبان سے سبق سیکھنا ہوگا جو آہستہ آہستہ پشتون نیشنلزم اور ایک ترقی پسند فلاحی تنظیم میں ڈھلنے جا رہے کیونکہ انھیں سمجھ آگئی ہے کہ مذہبی طبقہ وقت کے ساتھ سکڑ رہا اور انکے پاس موجود رہنے کے لئے لوگ نہیں ہونگے ۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آرہی ۔
سی پیک چین سے شروع ہوکر گوادر تک پہنچنا تھا اور اس پوری پٹی پہ وزیرستان سے لیکر گوادر تک بدامنی کی شدید لہر اٹھی ہوئی ہے ۔
ظاہر ہے یہ بدامنی امریکی مفاد اور چین کے نقصان میں ہے ۔
چین نے متبادل واخان کوریڈور پہ چاہ بہار تک کام شروع کیا ایران پہ امریکا نے خود حملہ کیا اور بدخشاں میں دو دن سے تالبان ایک عجیب قسم کی نئی تنظیم کے خلاف لڑ رہے یعنی یہ روٹ بھی بدامنی کی نذر ہوگیا۔
یہ تو صاف نظر آرہا کہ اس بدامنی کے پیچھے امریکہ اور اسکی ٹوبہ ٹیک سنگھی پیادے ہیں اور چین کی بے غیرتی بھی نظر آرہی ۔
مگر بلوچستان کے پشتون بیلٹ اور کیشمیر میں کیا ہورہا اور کیوں ہورہا یہ میری شانے دماغ میں نہیں آرہا ۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
ایک بہت ہی بیسک اصول ہے جو لڑ نہیں سکتا وہ گالیاں دیتا ۔ آپ گنڈہ پور یا اسٹیبلشمنٹ کے دیگر پیڈ کریکٹر کے گالیوں پہ پریشان ہونگے مگر میں پریشان نہیں کیونکہ یہ واضح طور مولانا صاحب کی جیت ہے اسکا مخالف ہاتھ ڈالنے کے بجائے گالیوں پہ اتر آیا ہے ۔ پچھلی تحریر میں میں نے لکھا تھا کہ مولانا صاحب نہ تو الطاف حسین ہیں نہ نواز شریف نہ ہی تحریک لبیک کے رضوی مولانا صاحب ڈیڈھ سو سال دیوبندی تحریک اور پانچ ہزار سال پرانی پشتون آئین کے امین ہیں ان پہ ہاتھ ڈالنے کے مضمرات سے اسٹیبلشمنٹ آگاہ ہے ۔
کل پرسوں بھارت میں رونما ہونے والے بھارتی نوجوانوں کی طاقتور تحریک میں ایک ہندی نوجوان اسی طرف اشارہ کررہے ۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
۔
۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
اس وقت صورتحال یہ ہیکہ مولانا صاحب کےخلاف کوئی بھی پوسٹ کرتا تو 80 فیصد ری ایکٹ صاحب پوسٹ کا مذاق اڑانے والے ہوتے ہیں اسٹیبلشمنٹ نے جتنے بھی بندے سوشل میڈیا پہ لانچ کئے ہیں سوشل میڈیا نے اسے مذاق بنا دیا ہے وگرنہ مفتی رجیم اشرفی چوہان سمیت تمام کرداروں کے وال دیکھ لے انکی بینڈ بجی ہوئی ہوتی ہے ۔
البتہ اب یوں ہیکہ مولانا صاحب کے نام سے کوئی بھی پوسٹ ہو اسے ریچ ملتی ہے اور اسی کا فائدہ اٹھا کر کچھ لوگ محض اپنی ریچ بڑھانے کے لئے بھی مولانا صاحب کے خلاف بازاری زبان میں پوسٹ کرتے ہیں ظاہر ہیں جمعیتی احباب وہاں غصے میں جا کر ری ایکٹ کرتے ہیں جس سے انکی ریچ بڑھنے لگ جاتی ہے ۔
سو اب میرے سامنے کتنی ہی گھٹیا پوسٹ آئے ہیں میں نظرانداز کردیتا ہوں جس طرح پرانے زمانے میں جب قلعہ فتح کرنا ہوتا تو انکا رسد کاٹ دیتے تھے ۔
آجکل کسی کو پروپیگنڈہ وار میں شکست دینی ہو تو اسکی ریچ مار دو مت جاو کسی بھی مخالف کے وال پہ جواب اپنے وال سے دو ۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع

گدھے سے کسی نے پوچھا تم ڈھینچو کیوں کرنے لگتے ہو کہا دوسروں کو ڈرانے کے لئے پوچھا تو بیچ میں پاد کیوں مار دیتے ہو کہا خود بھی ڈر رہا ہوتا ہوں۔ پٹواری خدا نے پیدا ہی کئے ہیں ڈرنے کے لئے یہ اتنے بے غیرت ہے جب مریم نواز کے بیڈروم کا دروازہ توڑا گیا تب بھی انکی غیرت نہیں جاگی خود تو ہیں ہی ڈرپوک دوسروں کو بھی ڈرانے کی کوشش کرتے رہتے ایک پٹواری مولانا فضل الرحمان کو ڈراتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مولانا صاحب یاد رکھے الطاف حسین نے بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پنگا لیا کیا حشر ہوا۔ تحریک لبیک کے رضوی نے پنگا لیا کیا حشر ہوا ۔ عمران خان کا کیا حشر ہوا وہ الگ بات ہے بیچ میں نواز شریف کو گینڈہ بنائے جانے کا تذکرہ گول کرگئے ۔
برو یہ جتنے لوگ آپ نے گنوائے نہ تو یہ پشتون تھے کہ جنکی مزاحمت کی یہاں ایک لمبی تاریخ ہے ۔ نہ تو یہ دیوبندی تھے جنہوں نے انگریزوں کو یہاں سے نکالنے کے توپوں کے سامنے کھڑا ہونا پسند کیا تھا نہ ہی یہ ڈیڈھ سو سال پرانی کوئی سیاسی تحریک تھی کہ جسے ایک دن میں ختم کردیا گیا یہ اسٹیبلشمنٹ کے بنے ہوئے سہولتکار تھے انکی ضرورت نہیں رہی تو اگلے دن یہ چیپٹر کلوز کردیا گیا ۔
مولانا صاحب پہ ہاتھ ڈالنا بالکل ایسے ہی آسان ہے جیسے نواب بگٹی لال مسجد اور وزیرستان پہ ہاتھ ڈالنا مگر وہ آگ آج کتنی شدت سے دہک رہی باوجودیکہ مولانا صاحب جیسے ہیوی ویٹ آپ کی صف میں کھڑے ہیں۔
پناہ مانگو اس دن سے جس دن مولانا صاحب تمہاری صف میں نہیں رہینگے ۔ فضل خان بڑیچ۔۔
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
آپ ایک پہاڑ پہ جا رہے ہوتے ہیں رستے میں تمہیں ایک آوارہ کتا بھی مل جاتا تم یہ سوچ کر کتا اپنے ساتھ رکھ لیتے ہو کہ تمہاری حفاظت کے لئے بھونکا کرے گا کہ اچانک اوپر سے پتھر گرنے شروع ہوجاتے ہیں ہزاروں پتھر تمہاری طرف آرہے ہوتے ہیں موت یقینی ہوتی ہے دفعتا ایک بڑا سا پتھر عین تمہارے سر کے اوپر آکر رک جاتا ہے اور تمہیں پتھروں کی بارش سے بچا لیتا ہے اب اس بڑے پتھر کا کوئی نوکیلا حصہ تمہیں چھب رہا لیکن کیا تم اس چبھن کی وجہ سے اس بڑے پتھر کو ہٹانے کی حماقت کروگے ؟ اگر تم ایسا کروگے تو اوپر سے آنے والے ہزاروں پتھروں کے بیچ قیمہ بن جاوگے ۔ اور نہ ہی تمہاری اتنی طاقت ہیکہ تم اتنے بڑے پتھر کو ہٹا سکو ۔ البتہ اس دوران وہ آوارہ کتا الٹا تم پہ بھونکنے بھی لگ جاتا ہے تو کیا تم اس آوارہ کو اٹھا کر نیچے پھینک نہیں دو گے ؟
تحریک انصاف والے اچانک سے مولانا فضل الرحمن کے بیانات کو دوستانہ میچ قرار دینے لگے ہیں اور دلیل یہ دے رہے ہیں کہ ہمارا کوئی بھی لیڈر محض ایک چھوٹا سا بیان دے دیتا ہے تو اگلے دن پکڑ لیا جاتا ہے مولانا صاحب اتنے خطرناک بیانات دے رہے مگر اسٹیبلشمنٹ اس پہ ہاتھ نہیں ڈال رہی کچھ تو لوچھا ہے۔
برو مولانا صاحب وہی بڑا والا پتھر ہے جس نے ملک کو ہزاروں پتھروں کے سیلاب سے بچا رکھا ہے انکی باتیں چھب تو رہی ہیں مگر جتنا مولانا کا قد وزن اور حیثیت ہے اول تو اسے ہٹایا نہیں جا سکتا اور اگر ہٹا بھی لیا تو ہزاروں پتھروں کا سیلاب تمہیں کچل دے گا ۔
آپ تو وہ آوارہ کتے تھے جسے باجوے نے اپنے حق میں بھونکنے کے لئے رکھ دیا تھا اب جب آپ مالک پہ ہی بھونکنے لگ جاوگے تو کھائی میں پھینک دئے جاوگے ۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
#قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
جب سے مولانا صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کی دم پہ پیر رکھا ہے تحریک انصاف بہت میاوں میاوں کرنے لگی ہے سمجھ نہیں آرہی انھیں تکلیف کس بات کی ہے کیا یہ ابھی تک اندر سے اسٹیبلشمنٹی پیادے ہیں؟
یا پھر انھیں تکلیف اس بات کی کہ اسٹیبلشمنٹ ان سے ڈرے بغیر ان پہ ہاتھ ڈال لیتی اور مولانا صاحب پہ ہاتھ ڈالنے کی ہمت نہیں کررہی ۔
یا پھر شاید انھیں مولانا کی مقبولیت سے خوف آنے لگا ہے ۔
البتہ انصافی بھی پٹواری جیسے ڈفر ہی نکلے دوبارہ وہی پرانی راگنی شروع کی کہ مولانا صاحب یہ سب حکومت میں حصہ نہ ملنے پہ کررہے ذرا آج مولانا صاحب کی تقریر سے اسٹیبلشمنٹ کی پشتونخواہ حکومت آفر کرنے پہ مولانا صاحب کا جواب سنیے۔
ہمیں کہا گیا پی ٹی آئی کی حکومت گرا کر آپ خیبرپختونخوا میں حکومت بنالیں، میں نے کہا بنتی نہیں ہے۔ آپ ہمیں لوگ مہیا کرکے دیں گے اور میں لوٹوں کے سہارے حکومت بناؤں گا؟ میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کے لئے تیار ہی نہیں ہوں جس کے بھاگیں میرے ہاتھ میں نہ ہوں۔
لیکن مجھے معلوم ہے تم نہیں مانو گے کیونکہ اندر سے تم غنڈکچونڈک کے بچے ہو جنرل باجوہ نے تمہیں اتنا برین واش کردیا ہے اب اگر عمران خان بھی جمعیت میں شامل ہو تم اسے بھی چھوڑ دو گے ۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana
آپ نے کرس گیل کی ایک سو پچھتر رنز کی اننگز دیکھی ہے ؟
مولانا فضل الرحمن کی آج کی تقریر وہی اننگز ہے میں حیران کس کس بات کو پوسٹ کروں یہ تقریر اور اسکے اقتباسات اگلے دو دن سوشل میڈیا کو جیم کرنے والے ہیں یہ ایک اقتباس سنے ۔
یہ سمجھتے ہیں کہ غلیظ پروپیگنڈہ کرینگے تو میں دباو میں آجاونگا ؟ فضل الرحمن کو ماں باپ نے معافی مانگنے کے لئے جنما ہی نہیں ہے ۔
کچھ لوگوں کا خیال تھا مولانا صاحب بیان سے مکر جائیں گے مزہ آیا؟
برو مولانا صاحب جس ڈی این اے سے ہے اسی ڈی این اے کا پڑوس میں ایک درویش بھی تھا ایکبار کہہ دیا مہمان حوالے نہیں کرونگا ۔
اور پھر تاج و تخت کو ٹھوکر مار کر بقایا ساری زندگی ایک کمرے کے مکان میں اکیلے گزار دی ۔
مگر جو اسکی زبان سے نکلا اسی پہ قائم رہا ۔
یہ بھی اسی کی طرح مولانا ہیں اسی کی طرح توحید کے حد درجہ قائل اسی کی طرح دیوبندی اسی کی طرح قبائلی سخت جان افغان ہیں۔
فضل خان بڑیچ ۔۔
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana
یعنی اسٹیبلشمنٹ اے آئی کے دور میں بھی ریڈیو والی حرکتیں کررہی مسرت شاہین کے بعد عائشہ گلالئی یعنی اب مولانا صاحب جیسے ایک باوقار مہذب سکہ بند عالم دین اور سفید ریش روایات کے امین پشتون ایک پیڈ ایکٹریس کو مارنے کی دھمکیاں دینگے؟
#مولانا_سے_معافی_مانگو #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان