بلوچستان اس کرہ ارض کا واحد خطہ ہے جہاں انسانوں کا خون سب سے سستا ہے۔💔
52 افراد نہیں 52 خاندان کی قمر ٹوٹ گئی ماؤوں کے شہزادے بہنوں کے بھائی دشمنوں نے ان سے چھین لیا ہائے یہ ساری دہشتگردی صرف بلوچستان میں غریب عوام پر کیوں ۔؟
@AsadAToor@MubashirAZaidi#Mastung#Balochistan #blast #EidEMiladunNabi
ضلع کچھی کے علاقے بالاناڑی سے اچھی خبریں نہی ارہی۔میں مسلسل اپنے خدشات کا اظہار کررہا تھا اور انسانی جانوں کے ضیاع کے بارے میں وارننگ دے رہا تھا۔ مگر کسی نے اسطرف دھیان نہی دیا۔ اج شرپسند عناصر کے ہاتھوں دو لوگ بیدردی سے قتل کردئیے۔
#KachiBleeding@anwaar_kakar@peaceforchange