دباؤ، پروپیگنڈا اور کردار کشی ہمارے اصولی مؤقف کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ حق گوئی ہماری جدوجہد کا بنیادی اصول ہے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا جے یو آئی پاکستان کے ہنگامی وکلاء کنونشن سے خطاب
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
مولانا فضل الرحمان جلد از جلد قوم سے اور 26 کروڑ عوام سے معافی مانگے چوہان
مجھے اے این پی سربراہ نہ سمجھو کہ آندھرا میں کال کرکے تمہارے پیر پڑ جاؤ میں ایسا باپ کا اولاد ھو کہ وہ انگریزوں کے سامنے نہیں جھوکا ہیں اور تم جیسے لوٹے کے سامنے جھوک جاؤ مولانا
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو