🔴 استنبول کے ایک بازار سے نقارہ حق:
غزہ کربلا ہو گیا، غزہ کربلا ہے۔
میں ہر مسلمان سے سوال کرتا ہوں جو (اٹھتے بیٹھتے) کہتے ہیں ہم غزہ کے ساتھ ہیں۔
یہ مجھے کربلا میں حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد دلاتا ہے۔
اس وقت مسلمان ان کو کہہ تھے ہم آپ کے ساتھ ہیں حسین کے ساتھ ہیں۔
آپ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے ہو ہم آپ کے ساتھ ہیں ہم حسین کے ساتھ ہیں۔
لیکن ان کی تلوا��یں یزید کے ساتھ تھیں۔
آج کے مسلمان بھی نمازیں پڑھتے ہیں، روزے رکھتے ہیں، کہتے ہیں ہم غزہ کے ساتھ ہیں۔
لیکن پھر آتے ہیں کولا، پیپسی کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔ اسرائیل کی مدد کرنے والے مال کی تجارت کرتے ہیں۔ غزہ میں بچے مر رہے ہیں اور کہتے ہیں ہم غزہ کے ساتھ ہیں۔
@AzadChaiwala Surat No 31 : سورة لقمان - Ayat No 34
کوئی متنفس نہیں جانتا کہ کل وہ کیا کمائی کرنے والا ہے اور نہ کسی شخص کو یہ خبر ہے کہ کس سرزمین میں اس کی موت آنی ہے ، اللہ ہی سب کچھ جاننے والا اور باخبر ہے
(O Prophet) when My servants ask you about Me, tell them I am near; I hear and answer the call of every caller whenever he calls Me. Ask them to listen to My message and believe in Me. They will perhaps then be guided to the right path.
~ Qur’an 2:186