قریب ہے کہ خدا ایسوں کو معاف کردے اور خدا معاف کرنے والا (اور) بخشنے والا ہے
فَأُولَٰئِكَ عَسَى اللَّهُ أَنْ يَعْفُوَ عَنْهُمْ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَفُوًّا غَفُورًا
سُورَةُ النِّسَاءِ - 99
پی ٹی آئی کے لوگوں کی گرفتاری سے اگر فرست مل گئی ہو تو کچے میں بھی نظر ڈالیں، 7 بچے اور 48 لوگ اغوا ہوکر کچے میں ہیں، کندھکوٹ، شکارپور، گھوٹکی ، کمشور کے کچے ڈ��کو راج ہے۔ پچھلے دنوں پنڈی کے ٹیکسی ڈرائیور کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ معصوم بچوں کی لاشیں مل رہیں سات بچے اغوا ہیں، کسی کو کوئی رحم نہیں آرہا ہے، ہم نے سنا تھا کچے میں آپریشن کے لئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ ای پی سی اور دیگر آلات خریدی جارہے تھے کہاں گئے؟
میں نے پہلے بھی کہا تھا کچے کا آپریشن کبھی نہیں ہوسکتا، جب تک پکے کے ڈاکو فیصلہ سازوں میں شامل ہونگے کوئی آپریشن نہیں ہوگا۔ جب کل پریس کلب پر ایک صاحب پی پی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہورہا تھا، اس میں کونسا جرم تھا اتنی بڑی پولیس پریس کلب پر گھیرائو کیا گیا، پولیس کی موبائلیں کھڑی کر دی گئیں ہمارے سیکریٹری اطلاعات سمیت تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا، کچے میں کیوں نہیں جاتے جہاں بچے اغوا ہور رہے ہیں؟
پنجاب میں لوگوں کو خریدار جارہا ہے سندھ حکومت اس میں لگی ہے، میرا کیا قصور تھا میں عوام کی بات کرتا تھا، آج کوئی بولنے والا نہیں ہے۔ جس کی معصوم بچی ڈاکوئوں کے پاس ہوگی ان کی کیا گذر رہی ہوگی؟ کسی کو ہوش نہیں صرف پی ٹی آئی کے لوگوں کو بند کرنا ہے،دہشتگردوں کو کوئی نہیں پکڑ رہا ہے۔کیوں کہ کچے کے ڈاکوئوں کے سرپرست پکے میں بیٹھے ہیں،۔ برائے کرم کچے سے معصوم بچوں کو بازیاب کرایا جائے۔ پکے کے ڈاکو مانے نہ مانیں اداروں کو آگے بڑھنا ہوگا،افسوس کے ساتھ کچے کے ڈاکوئوں سرپرست ہماری اسم��لی میں بھی موجود ہیں ۔ قائد حزب اختلاف سندھ @HaleemAdil
تمہارے پروردگار کی قسم یہ لوگ جب تک اپنے تنازعات میں تمہیں منصف نہ بنائیں اور جو فیصلہ تم کردو اس سے اپنے دل میں تنگ نہ ہوں بلکہ اس کو خوشی سے مان لیں تب تک مومن نہیں ہوں گے
سُورَةُ النِّسَاءِ - 65
بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ هَلْ أَتَىٰ عَلَى الْإِنْسَانِ حِينٌ مِنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُنْ شَيْئًا مَذْكُورًا
سُورَةُ الإِنسَانِ - 1
Deeply honored and humbled for this highly invaluable recognition. I am also grateful for the opportunity you provided me to serve my people as their chief minister. My resolve to strengthen the party and commitment with your manifesto is stronger than ever before. InshaAllah, truth will ultimately prevail.
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دیے جانے پر نہایت افسردہ اور حیران ہوں۔
مجھے جتنے بھی وزرائے اعلیٰ (کی صلاحیّتوں اور اندازِکار) کو دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے، یہ ان سب میں سے بہترین تھے۔ یہ قابل اور دیانتدار ہی نہیں بلکہ حقیقی آزادی کے نظریے پر بھی کامل یقین رکھتے تھے۔
ان کی نااہلی گلگت بلتستان کے عوام کیلئے ایک بڑا نقصان ہوگی۔
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پوری قوم نمازِ جمعہ کے بعد پرامن احتجاج کرکے دنیا کو بتائے کہ ہمیں اس ناقابل قبول فعل سے کس قدر تکلیف ہوئی ہے۔ عمران خان
لاڑکانہ میں 50 ڈگری قیامت خیز گرمی اور سات دن سے بجلی غائب ہے۔ بدترین حالات ہیں۔ میڈیا پر خبریں نہ چلتیں تو یہ چند فیڈر بھی ٹھیک نہ ہوتے۔ یہ حال کردیا ہے اپنے آبائی شہر کے عوام کا۔ ۔اور ملک فتح کرنے چلے ہیں۔