زندگی بھر کا صحافتی تجربہ کہتا ہے APC میں کی جانے والی تقاریر بشمول نواز شریف کی تقریر کی value کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں جن پروہ لکھی گئ کاش آج وہ شہباز شریف ان تقاریر پر عوام سے معافی مانگتے جہاں انہوں نے عوام کو ورغلایا کھلا جھوٹ بولا یا اپنے نظریات بیچ ڈالے یہ وڈیو دیکھیں!
Overseas Pakistanis sent $2,095 million in remittances in Aug 2020 -- 24.4% higher than Aug. last year -- in addition to the record $2,768 million in July 2020. For the first two months of this fiscal year our remittances are up 31% over the same period last year. Alhamdulillah
"Wake Up Dadu, Please Wake Up". 3-year-old boy cries near his grandfather's dead body.
Heartbreaking images: A 3-year-old boy witnessed the killing of his grandfather when he suffered bullet injuries in Kashmir few hours ago. #KashmirBleeds#ShareToAware#lockdown
شام کے شہر ادلب میں بنو امیہ کے خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رح کے مزار پر حملہ لیکن پوری دنیا خاموش کیونکہ ہمارے لئے بڑا مصلہ تو عظمی خان کے گھر پر حملہ ہے نہ غیرت مسلمان کہا چلی چلی گئی 😥
#WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
ارطغرل غازی کی بےمثال مقبولیت۔۔ صرف ایک ہی قسط نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے:
*پی ٹی وی ہوم کے یو ٹیوب چینل میں ایک دن میں 40،000 کا اضافہ۔۔
*پہلے 16 گھنٹوں میں یو ٹیوب پر 234،000 دیکھا جانا۔۔
*حش ٹیگ #ErtugrulUrduPTV ٹویٹر پاکستان میں مسلسل 5 گھنٹے تک ٹاپ ٹرینڈ