مشر منظور پشتین نے پشتون نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اتوار کے دن اپنی اپنی ضلعوں میں جرگے کے نمائندوں کے ساتھ مل کر امن کے لیے ولسي پاڅون میں حصہ لیں۔ انہوں نے آج ایک لائیو ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہر ضلعے میں اس احتجاج کے ذریعے گمشدہ اور گرفتار پشتونوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ یہ خیبر جرگے کے بعد پہلا فالو اپ ہے۔
#PashtunNationalCourt11October
#PashtunNationalJirga
#جرګه_دپښتنو_دود
#ولسي_پاڅون
مشر منظور پشتین نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے دوسرے پلیٹ فارمز کے ساتھ ساتھ ٹویٹر پر بھی آئیں اور وہاں بھی اپنی سرگرمیاں شروع کریں۔ انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ ٹویٹر (ایکس) پر پشتون نوجوانوں کی موجودگی بہت ضروری ہے۔
#پښتون_ولسي_پاڅون#PashtunPopularUprising
#PashtunNationalUprising
یہ ہیں گزشتہ22سال کی اعدادوشمار۔
اسمیں یہ بھی شامل کرلیں کہ رپورٹس کےمطابق پاکستان میں جنوری2004سےنومبر2018تک 14سال میں 409ڈرون حملےہوچکےہیں جنمیں 2714افراد ہلاک اور728افراد زخمی ہوئے۔ڈرون حملوں میں صرف 3فیصددہشتگرد ہلاک ہوئےجبکہ 97 فیصد بےگناہ شہری کولیٹرل ڈیمیج کےنام پرمارےگئے
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو۔
جمرود غنڈی ریگی للمہ کے مقام پر پشتون تحفظ مومنٹ عوامی عدالت منتظمین و شرکاء پر پولیس کی فائرنگ، 5 افراد شدید زخمی ہونے کی مذمت کرتا ہوں،
پرامن لوگوں پر گولیاں چلانا دہشتگردی ہے۔یہ جمہوری آزادیوں اور بشری حقوق پر گولیاں چلانا ہے۔وفاقی اور صوبائی حکومت کو اس ظلم کا جواب دینا ہوگا۔
یہ کیسی جمہوریت کی دعویدار حکومتیں ہیں جو جمہوریت کا قتل کررہی ہیں ؟؟
دکھ کی اس گھڑی میں پشتون تحفظ موومنٹ کے ساتھ ہوں۔
د کافرې پښتونخوا، پښتون کافر دے
قتل عام يې دے روا، پښتون کافر دے
دہشتگرد ہو یا ریاست، پختونوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ ایک طرف گڈ اور بیڈ دہشتگرد پختونوں کا خون بیدردی سے بہاتے ہیں تو دوسری جانب جب عوام اسکے خلاف پرامن جدوجہد کا راستہ اپناتے ہیں تو ریاست جلاد بن کر یہی عمل دہراتی ہے۔ پختونوں کو اس پر بھی تقسیم کرلیا جاتا ہے کہ صوبہ وفاق پر اسکی ذمہ داری ڈالتا ہے تو وفاق صوبے کو ذمہ دار ٹھہراتا ہے۔ خیبر میں پولیس اور ایف سی کی جانب سے نہتے عوام پر گولیاں برسانا شرمناک اور افسوسناک ہے۔ پختونوں کو دیوار سے لگا کر انکو خطرناک ردعمل پر مجبور کیا جارہا ہے۔ آج خیبر میں تین پختون نوجوانوں کو ناحق قتل کیا گیا ہے اور ان کے قتل میں صوبائی حکومت اور مرکزی حکومت دونوں برابر کی شریک ہے۔ پختونوں کیلئے مسلم لیگ کا قیوم خان ہو یا پی پی آئی کا گنڈا پور دونوں کے رویئے ایک جیسے ہیں۔ اے این پی جرگہ منتظمین سے اظہار یکجہتی کرتی ہے۔
Here is the Pakistan Court the “Pakistani Army”You are arrested and you have no right to a lawyer or your family’s know your place. You are brought into one of the valleys or deserts and killed and thrown away.If this is discovered, you are charged u r agent for foreign countries
عمران ریاض نے ہاتھ جوڑ کر ڈاکٹر مہرنگ سے معافی مانگ لی ہے اور مہرنگ نے کہا کہ ہم درگزر کرنے والے لوگ ہیں
امید ہےکہ دل سے معافی مانگی ھو اور اس پر قائم رہے کیونکہ دیکھا ہے کہ سیاسی لوگوں کو صرف اپوزیشن میں انسانی حقوق یاد آتے ہیں
#MarchAgainstBalochGenocide
A party that constantly kept shouting agaist familial dynasty in its election manifesto is itself promoting it.
High court orders were crushed & no one can ask Dr Burki
#خوددار_صوبے_کا_غلام_ھیلتھ_سسٹم