کل مجھے انکم ٹیکس میں آفیسر دوست کی کال آئی۔۔ کہتا اب سختی بہت زیادہ ھو رہی ھے اگر بلیک منی وائٹ کروانی ھے تو آخری تاریخ ھے شام کو آ جانا
میں نے حیرانگی سے بس یہی جواب دیا میری منی تو پہلے ہی وائٹ ھے ۔ غصے سے فون بند کر گیا میں بھی کل سے کنفیوذ ھوں اس کو سمجھ نہیں آئی یا مجھے؟