کہتے ہیں فیصلہ “قومی مفاد” کے مطابق کیا جائے گا۔۔ ان سے کوئی پوچھے کہ حلف
آپ نے “قومی مفاد” کا اٹھایا تھا یا آئین پاکستان کا؟،
نیز یہ کہ موئے “قومی مفاد” کی تعریف اسمبلی کے کونسے رول میں متعین کی گئی ہے؟ یا اسکے تشریح کے لیئے بھی آپکو کسی ہارے ہوئے ڈپٹی سپیکر جسکی 1/2
جسکی دھاندلی کا کیس آپ ہی کے پاس ساڑھے تین سال سے سٹے پہ لگا ہو کی رولنگ درکار ہے؟
ادھر پنجاب میں پورے ہفتے سے تماشہ جاری ہے، اور یہ ٹک ٹک دیدم دم نا کشیدم کی تصویر بنے ہیں۔
براہ مہربانی آئین کے مطابق فیصلہ کیجیئے جس کا تحفظ آپکا کام ہے ۔ امید ہے کہ “قومی مفاد” کے کتبے اور 2/3
Pakistan has ~2 months of import cover left.
The IMF program has been blown to smithereens.
The rollback of petrol subsidy will cause petrol prices to go to ~Rs 250 per liter.
Interest rates will have to be spiked to bring hot money + slow the economy.
Buckle up.
وزیراعظم کہتے ہیں، دھمکی آمیز خط پارلیمنٹ میں کیسے لائیں۔ اپوزیشن کو اسپیکر اسد قیصر پر اعتبار نہیں۔ بالکل غلط۔ اپوزیشن نے اپنے مطالبے میں اسپیکر پر کوئی رائے نہیں دی۔ عمران خان، قوم اور پارلیمنٹ کو اسد قیصر نہیں، آپ پر اعتماد نہیں رہا۔ تحریک عدم اعتماد آپ کے خلاف پیش ہوئی ہے۔
Will @ImranKhanPTI respond a very simple question? If US threatened you on March 7th through a Pakistani diplomat then why did you invite US Under Secretary of State in OIC conference in Islamabad on March 21st?