Just four days before the budget, the government has imposed additional Rs24.74 per litre levy on petrol. Now new levy rate on petrol is Rs116 per litre.
It offered Rs4 per litre olive branch to petrol consumers to make them happy. Actual reduction in petrol price in international market was Rs26.60 per litre.
As against new price of Rs378, the petrol price should have been Rs353 per liter.
As per commitment with IMF to charge Rs80 levy, petrol price should have been Rs342 per litre.
To all young people remember…
Prophet Muhammad ﷺ was orphaned at 6, faced brutal rejection, boycotts & assassination attempts, yet he never lost hope, never compromised his values, never stopped showing kindness.
He built a revolution not with clout, but with character.
He led not by fear, but by mercy.
He changed the world not by chasing trends, but by standing firm on truth.
In a generation addicted to validation, he reminds us: Real success is inner peace, integrity & service to humanity.
Your generation has the power to revive his legacy be honest, be kind, be courageous. The world needs your version of his light.
Ya Rasool Allah ﷺ, you are our ultimate role model. Guide our hearts. 💚
#ProphetMuhammad #SunnahGeneration #PurposeOverPopularity
سلمان شہباز کی رمضان شوگر ملز نے کسانوں کے پچھلے سال کے 3 ارب روپے دینے ہیں ان سے دست بدستہ گزارش ہے کہ ہم آپ سے لڑ نہیں سکتے خدارا آپ ہمارے پیسے دے دیں ! میاں عمیر مسعود مرکزی صدر کسان اتحاد ۔۔
آدھی رات کو عوام پر بجلی بم گرا دیا
نیپرا نے بجلی
نہیں بلکہ جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے بجلی ایک روپے 19 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی گئیحکمرانوں کے فیصلے عوام کیلئے عذاب بنتے جا رہے ہیں، ریلیف کے وعدے صرف بیانات تک مح��ود رہ گئے ہیں
فیصلہ مسترد کرتے ہیں
Türkiye's military received its first delivery of the İHA-230, a domestically developed supersonic air-launched ballistic missile made by ROKETSAN.
The quantity was classified.
The İHA-230 has a range of 150+ km, reaches Mach 4+, carries a 42 kg warhead, and is designed to be launched from Bayraktar AKINCI drones against high-value targets like radar sites, command centers, and armored vehicles.
آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ ہو جائے تو حکومتوں میں شامل تمام لوگ لٹک جائیں گے،شوگر ملزمافیا بھی انہی حکمرانوں کا ہے،اگر پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے تو ان مافیاز کو لٹکنا چاہیئے۔
@NaeemRehmanEngr
Become a member of Jamaat-e-Islami. Become a force for positive change.
Join a movement committed to justice, integrity, and public service. Together, we can transform the system and build a stronger, more prosperous Pakistan.
Be part of the change.
Be part of the movement.
@NaeemRehmanEngr
#JamaateIslami #Pakistan #Membership #JI_MembershipDrive #Support
مڈل کلاس تنخواہ دار طبقے سے حکومت نے 605 ارب انکم ٹیکس وصول کیا ہے۔ یہ طبقہ بری طرح پِس رہاہے۔ بچوں کی تعلیم، بجلی گیس کے بھاری بِل، مہنگا پٹرول، ناجائز لیوی، کھانے پینے کی چیزوں پر ٹیکس، صحت اور علاج کے اخراجات اور مہنگائی کا طوفان۔۔حکومتی اقدامات اور پالیسیوں نے اس طبقے کا جینا محال کردیا ہے۔
حکومت بجٹ میں ریلیف کے اقدامات کرے۔ ماہانہ 1 لاکھ 25 ہزار روپے تنخواہ پرانکم ٹیکس مکمل ختم کیا جائے، اس سے زیادہ کی تنخواہ والوں کی شرح کم ازکم آدھی کی جائے۔ زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی حد 35 فیصد سے کم کرکے 15 فیصد پر لائی جائے۔ پروفیشنل افراد اور ماہرین بدترین ٹیکس نظام کی وجہ سے تیزی سے ملک چھوڑ رہے ہیں جو خوفناک رجحان اور ملک کے مستقبل کے لئے تباہ کن ہے۔
اقتدار میں رہنے والے لوگ اپنے کاروبار تو بڑھاتے ہیں لیکن ملک کو تباہ کرتے ہیں،گزشتہ 5 سے 6 سال میں غربت میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے، یہ حکمران جب لوگوں کو روزگار اور دیگر سہولیات نہیں دیتے تو آئین پر عمل کا مطالبہ کیسے کرتے ہیں؟
@NaeemRehmanEngr
رسول اللہ ﷺ اگر تم لوگ اللہ پر توکل کرو جیسا کہ اس پر توکل کرنے کا حق ہے تو تمہیں اسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتاہےکہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ واپس آتے ہیں۔ (ترمذی 2344)
بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی دباؤ کے ماحول میں حکومت کو چاہیے کہ عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے اخراجات میں کمی، کرپشن کے خاتمے اور ٹیکس نظام میں انصاف پر توجہ دے
JUST IN🇺🇸🇮🇱🔥 Apple Announced the iPhone 18, or iPhone 17 series’ Chips, Engeering and design will be developed in Israel.
🚨U.S. will replace Taiwanese TSMC for Chips, design, engineering , security and CPUs Into Israeli companies.
🚨Apple cumulative direct investment in Israel acquisitions + R&D infrastructure + operations) likely exceeds $45 billions USD over the past 10–15 years.
🇹🇷 Did you know that Türkiye's #HavaSOJ#ElectronicWarfare aircraft can blind enemy radars/communications from as far as 1000km and gather real-time ELINT/SIGINT within a 1500km radius?
🇵🇰 Brotherly Pakistan is also procuring 2 HavaSOJ jets, boosting #Islamabad's EW arsenal.
دل پر ہاتھ رکھ کر نواز شریف صاحب کا یہ جملہ سنیں اور فیصلہ کریں کہ ہے کوئی پاکستان میں ایسا لیڈر جو یہ بات کر سکے۔ “ مجھے ووٹ دو گے تو پھر بھی آپ کے کام کروں گا، نہیں دو گے تو پھر بھی کام کروں گا”
۱۱۱ آئی پی پیز میں سُلیمان شہباز
کے آئی پی پی کو چھ سال میں 7ارب
کیپیسٹی پیمنٹ کی گئی ، جو بجلی بنی نہی
یہ اُس کی ادائگی تھی ، پاور پلانٹ کی کُل
لاگت 6ارب روپے تھی !
پاکستان میں 29 فیصد سے زائد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، جن کی ماہانہ آمدنی 8500 روپے سے کم ہے، بے روزگاری 20 سال میں سب سے زیادہ، سرمایہ کاری 50 سال میں سب سے کم ہے، 1950 کے بعد سے یہ معاشی ترقی کا سب سے برا وقت ہے، مفتاح اسماعیل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MiftahIsmail