@Sherazi_Silmian ویس یہ الفاظ بولتے ہوئے شرم نہیں ان لوگوں کو آتی
ویسے یہ جنگ تھی بہن بھائی کی لڑائی کے میں تمہارا موبائل توڑ سکتا تھا لیکن نہیں توڑا کیوں کے مجھے ہی لے کے دینا ہے پھر بھی
@nawazsforce کھوتی کے بچے یہ کام اس طرع ہے جیسے کوئی تیرے گھر آکے تیرے سامنے گھر والوں کو مار کے جائے اور تم بعد میں دور گلی میں کھڑے ہو کے اس کے گھر کے چند شیشے توڑ
جواب دینا تھا تو انڈیا کے اندر گھس کے پچاس ٹارگٹ پورے کر کے اتے
@KhawajaMAsif سمجھ نہیں آتی ان کی ہماری جانوں کی قیمت چند جہاز ہی رہ گے ہیں
کیوں نہیں ان کے گھر گھس کر حملہ کیا وہ اپنے سارے ٹارگٹ پورے کر کے گیا اور واہ واہ کر رہے ہیں ہم نے جہاز گرایا ہے شرم کرو
@ThisiZiHB ہم نے یہ کام کیا ہے
وہ گھر پے ا کے مار گیا ہمیں ہم باہر دور
کھڑے ہو کر چار پتھر مار کے اس کے گھر کے
چند شیشے توڑ کے خوش ہو رہیں ہیں
شرم کیو نہیں ہمیں آتی
ہم کیوں نہیں ان کے گھر جا کے مارتے وجہ
@Naya__Pakistan_ یہ بتا دیں کے بھارت کے کس علاقے میں آپ لوگوں نے حملہ کیا ہے ادھر بھی مسلمان مرا ادھر بھی مسلمان شہید ہوا آگے بڑھیں تو ہمیں بھی پتہ چلے کے بدلہ لیا ہے
مقبوضہ کشمیر میں حملہ کر کے بہادر نہ بنے
@CMShehbaz اپنوں سے فرصت ملتی تو ادھر نظر رکھی جاتی شرم نہیں آتی وہ ہمارے ملک کے اندر حملے کر گیا اور آپ کشمیر میں حملہ کر کے بہادر بن رہے ہیں کریں دہلی میں حملہ پھر بدلہ پورا ہوتا ہے
گلگت بلتستان تمہارے باپ کا نہیں ہے کہ تم ان کے منرلز لے اڑو گے دیکھو یہ گلگت بلتستان کے لوگ ہیں
انہوں نے اپنی ازادی پتھروں اور کلہاڑیوں سے لی تھی ان کے ساتھ کوئی نہیں تھا گلگت کے لوگ اپنے حق کے لیے اٹھنا جانتے ہیں 🙏