انٹرنیشنل کمیونٹی مسلسل آواز اٹھا رہی ہے!!
عمران خان اور عمران خان کی فیملی کی رہائی کے لیے ہر حد تک جانا ہے, عمران خان کو رہا کیا جائے, عمران خان کی فیملی کو رہا جائے!!
اسی طرح انٹرنیشنل کمیونٹی کو آواز اٹھا رہی ہے اور انٹرنیشنل میڈیا پر آواز اٹھانا انتہائی ضروری ہے!!
Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی ��ہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان شوہر عظمی خان
میں نے زندگی میں جنگیں اور زلزلے دیکھے ہیں، مگر غزہ میں بھوک سے تڑپتے انسانوں کا یہ منظر روح کو کپکپا دینے والا ہے۔
رزق کی تلاش میں سرگرداں لوگ… ایسا لگتا ہے جیسے زمین اور آسمان دونوں ان کے دکھ پر رو رہے ہوں۔ قیامت کی ایک ہولناک جھلک! 😭😭
If the country is to be led towards peace and stability, then Imran Khan's release is very good. The country must take the right steps for salvation and restoration of justice. #ImranKhan#JusticeForImranKhan Release.
ملک کو بحران سے اُبھارنا ہے اور انصاف کی ترتیب کو برقرار رکھنا ہے، تو عمران خان کو رہائی کیجیے۔ عوام کا احترام بھی ملک کی اصل طاقت ہے۔
#ReleaseImranKhan#FreeImranKhanAndFamily
ملک کے بہتر اور لوک نظام کی مضبوطی کے لیے عمران خان کو رہا کرنا بات ہے۔ ملک کو صحیح سمت میں لے جانے کا یہ ایک راستہ ہے۔ #ReleaseImranKhan#FreeImranKhanAndFamily