تیرے بغض میں بڑے بڑے کردار گرے،
منصف گرے، سالار گرے،
عدل کے اونچے مینار گرے
مذہب کے ٹھیکیدار گرے،
اس مٹی کے غدار گرے۔۔
لیکن نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے۔
@ImranKhanPTI
کپتان صاحب مبارک ہو آپ کو
25 مئی 2022 کو جن لوگوں نے ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کی چادر اور گھر کی چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا، بے گناہ تحریک انصاف کے کارکنان کو گرفتار کیا ان لوگوں کو کبھی معاف نا کیجیۓ گا تا کہ آئندہ ان کی آنے والی نسلیں بھی کسی کی عزت کو پامال نہ کریں۔
Apni ego, attitude, self respect
Sab ko side par rakh kar jitni bhi kisi ki parwa karlo,
At the end they won't care or chor he jaingy. Is se acha ha k logo ki bjaye khud ko priority bano.
10 TIME WASTERS
1. WAITING FOR INSPIRATION
2. WORRYING ABOUT WHAT PEOPLE WILL SAY
3. COMPLAINING
4. TRYING TO PLEASE EVERYBODY
5. COMPARING YOURSELF
6. REPEATING THE SAME MISTAKES
7. PERFECTIONISM
8. LACK OF PRIORITIES
9. THE FEAR OF FAILURE
10. NOT LIVING YOUR LIFE
You wake up without an Alarm.
You are in no rush.
You plan out your day.
No traffic jams.
You work on your own terms.
You can take a break at any time.
Read or exercise when you want to.
That's Financial freedom.
#RIP_SIR#RAHAT_INDHORI
ایک اور چمکتا ستارہ ڈوب گیا 💔
اردو ادب کے عظیم مصنف و شاعر
جناب راحت اندھوری صاحب وفات پاگئے
اللہ پاک انکی بہت مغفرت فرمائے ___😭
یونیورسٹی میں تیار ہو کر آنے والی عوام
پچھلے تین مہینوں سے اجڑے ہوئے بالوں اور ایک ہی ٹی شرٹ اور ٹراؤزر میں جنگلی بن کر بیٹھے ہیں۔۔
@minhajians_#University_life