After two decades, international hockey returns to Pakistan, and the national team planted the flag of victory as soon as they stepped onto the field.
In the match held at the Naseer Bandah Hockey Stadium in Islamabad, Pakistan defeated South Korea 3-1.
پاکستان میں دو دہائیوں بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی ، قومی ٹیم نے میدان میں اترتے ہی کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا۔
اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔
Major Decision of the Supreme Court of Pakistan
1- Attack on accused in police custody to be considered terrorism
2- Attack on a public officer during duty to be considered terrorism
3- Attack on a police employee, to be considered terrorism in specific circumstances
سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا فیصلہ
1- پولیس کی حراست میں ملزمان پر حملہ دہشت گردی قرار
2- پبلک آفیسر پر دوران ڈیوٹی حملہ دہشت گردی قرار
3 - پولیس ملازم پر حملہ اس کی ڈیوٹی کے اوقات کے علاوہ بھی مخصوص حالات میں دہشتگردی قرار
*2026 SCMR 972*
and may all our righteous and legitimate heartfelt desires be fulfilled. May Allah grant unseen help to the oppressed Muslims of Palestine and Kashmir, and to the entire Ummah. Ameen (3/3)
Assalamu Alaikum
May Allah accept our fasting, Taraweeh and all other acts of worship. May Allah grant complete healing to our sick, complete forgiveness and forgiveness to our deceased. May the unemployed find good employment, (1/3)
bless our sustenance, may the childless have righteous and healthy children, may the prayerless pray regularly, may the debtors be freed from debt, may innocent prisoners be released, may the worries of troubled parents be ended, (2/3)
بائیکاٹ کر کے دیکھ لو ایک بار۔۔۔۔ ان سے جو ہو سکتا ہے وہ کر لیں۔۔۔
آپ چھٹیوں کا جشن منانا شروع کر دیتے بچوں کا جو حال ہو چکا اس سیشن میں چھٹیوں کے بعد وہ آپ سب جانتے ہی ہیں
تلخ الفاظ کےلیے معذرت
مگر دل دکھی ہے۔۔۔ ہم پر عذاب مسلط ہے ہماری نسلیں عذاب جھیلیں گی۔(3/3)
تمام تعلیمی اداروں کو ایک پیج پر اکٹھا ہو کر اس فرسودہ نظام کے خلاف بغاوت کرنا ہو گی
پورا سیشن صرف چھٹیاں ہی چھٹیاں۔۔۔۔
تمام مسائل کا واحد حل ہے تعلیمی ادارے بند کر دو۔۔۔۔
جہاں جنگ ہو رہی وہاں بچے ٹینٹ لگا کر پڑھ رہے کیونکہ ان کو ادراک ہے کہ یہی شمعیں کل خورشید بنیں گی ۔(1/3)
اور ادھر ان کو یہ ڈر کہ کہیں یہ پڑھ لکھ کر سوچنا نا شروع کر دیں۔۔۔۔
خدا کا واسطہ ہے اپنے بچوں کے مستقبل کےلیے کھڑے ہو جاؤ ۔۔ نا تو ہر ادارہ کے پاس آن لائن کلاسز کا setup ہے اور نا بچوں کے پاس اس کی access...مان لیں اگر access ہو بھی تو یہ ملک 5G پر چل رہا ہے
(2/3)
Heartiest congratulations to Brother Saeed Ahmed Bhalli, Advocate, on being elected as President of the District Bar, and Chaudhary Shehbaz, Advocate, on being elected as General Secretary.
Wishing you both great success and a remarkable tenure. 🌟⚖️
@RanaSikandarH سر آپ سے درخواست ہے کہ پبلک سکولوں میں ہفتے کی چھٹی کم از کم اس تعلیمی سال کے لیے ختم کر دیں بچوں کا پہلے ہی سیلاب اور گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بہت زیادہ تعلیمی نقصان ہو چکا ہے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہفتے والے دن کھلے ہوتے ہیں برائے مہربانی پبلک سکولز کی چھٹی ختم کر دیں ۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif سر آپ سے درخواست ہے کہ پبلک سکولوں میں ہفتے کی چھٹی کم از کم اس تعلیمی سال کے لیے ختم کر دیں بچوں کا پہلے ہی سیلاب اور گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بہت زیادہ تعلیمی نقصان ہو چکا ہے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہفتے والے دن کھلے ہوتے ہیں برائے مہربانی پبلک سکولز کی چھٹی ختم کر دیں ۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif سر آپ سے درخواست ہے کہ پبلک سکولوں میں ہفتے کی چھٹی کم ا�� کم اس تعلیمی سال کے لیے ختم کر دیں بچوں کا پہلے ہی سیلاب اور گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بہت زیادہ تعلیمی نقصان ہو چکا ہے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہفتے والے دن کھلے ہوتے ہیں برائے مہربانی پبلک سکولز کی چھٹی ختم کر دیں ۔
@RanaSikandarH سر آپ سے درخواست ہے کہ پبلک سکولوں میں ہفتے کی چھٹی کم از کم اس تعلیمی سال کے لیے ختم کر دیں بچوں کا پہلے ہی سیلاب اور گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بہت زیادہ تعلیمی نقصان ہو چکا ہے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہفتے والے دن کھلے ہوتے ہیں برائے مہربانی پبلک سکولز کی چھٹی ختم کر دیں ۔