پشاور میں پیش آنے والا گینگ ریپ کا افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ تاہم پشاور پولیس، بالخصوص سی سی پی او کی فوری اور مؤثر کارروائی قابلِ تحسین ہے۔ متاثرہ خاندان کی شکایت پر نہ صرف مقدمہ فوری درج کیا گیا بلکہ خواتین کے بیانات باعزت اور حساس انداز میں ریکارڈ کیے گئے، ماہرِ نفسیات کے ذریعے کونسلنگ کرائی گئی اور خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔
بعد ازاں پولیس کے مطابق موقع کی نشاندہی کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ میں گینگ ریپ کیس میں گرفتار چاروں ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
خواتین اور بچوں کے ساتھ ایسے سنگین جرائم کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے ناقابلِ برداشت ہیں۔ امید ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے آئندہ بھی عوام کی جان، مال اور عزت کے تحفظ کے لیے اسی جذبے کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے معاشرے کو ایسے درندہ صفت عناصر سے محفوظ رکھے اور مظلوموں کو انصاف عطا فرمائے۔
#Peshawar @PeshawarCCPO@DrMianSaeedPSP
ایک بات ہم بہت سنتے ہیں کے پشتون قوم غیرت مند ہوتی ہے لیکن اج تک یہ کسی نے نہیں بتایا کہ کیسے؟
کیا کوئی انکی غیرت کا قصہ ہے تو ہمارے بھی علم میں اضافہ کریں۔ @GujjarPr123@wrathofJatts#pashtun#afghanstudents
PIMS administration conducts a fire drill at PIMS Hospital with the assistance of the fire brigade. The fire exposes serious concerns as the gas inside the fire extinguishers turns out to be ineffective. Doctors, nurses and other staff use the extinguishers until they run out, but they fail to put out even the small fire set using pieces of cardboard.
A well reputed punjabi family (of @wrathofJatts ) is looking for a Gilaman pashtun maid. Handsome salary will be provided. If anyone interested just DM us.
Empowering women is our main Agenda.
#empoweringwomen#feminism
حالانکہ تیرے والدین نے تیرے نام کے ساتھ بلوچ کا نام رکھ کر پوری بلوچ قوم کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی ہے اپنے ایمان سے بتائیں کبھی کسی نے اتنا کوہجا بلوچ دیک��ا ہے جتنا یہ بندہ ہے 🖐️🖐️