پیپلزپارٹی اور گلگت بلتستان کا رشتہ تین نسلوں پر محیط ہے۔ ہم نے عوام کو حقوق، روزگار اور ترقی دی۔ گلگت بلتستان کا مینڈیٹ لے کر اسلام آباد جاؤں گا اور ہر فورم پر یہاں کے عوام کی آواز بنوں گا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
#GBMainTeerChaleyGa@BBhuttoZardari