* سبی ڈویژن کے دریائے ٹالی میں ہیڈ چانڈیہ کے مقام پر بہاو کمی کے ساتھ معمول کے مطابق ہے
* ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوئی نالوں میں گیج کے مقام پر کوئی بہاؤ نہیں ہے۔
Facebook:https://t.co/MI4VCXMKaK
WhatsApp Channel:https://t.co/kT0hvEdWXR
03 جولائی 2026، شام 6 بجے دریائے سندھ میں تربیلا(Inflow) اور دریائے کابل میں وارسک اور ایدذئی برج پر نچلے درجے(Low Flood) کی سیلابی سطح برقرار ہے۔
* دریائے جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کا بہاؤ(آمد و آخراج) معمول کے مطابق ہے۔
* دریائے سندھ (کالاباغ سے کوٹری) جہلم، چناب، راوی, ستلج اور کابل (نوشہرہ) کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔
* تربیلا ڈیم کا لیول 1465.35 فٹ اور 26 فیصد، منگلاء ڈیم کا 1163.85 فٹ اور 32 فیصد بھرا ہوا ہے۔
Facebook:https://t.co/MI4VCXMKaK
03 جولائی 2026، صبح 6 بجے تربیلا میں پانی کی آمد پر نچلے درجے کی سیلابی سطح جبکہ آخراج پر بہاو معمول کے مطابق ہے.
* سبی ڈویژن ،دریائے ناڑی میں ہیڈ ناڑی اور دریائے لہڑی میں ہیڈ گوگی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔