📱 iPhone 17 Pro Giveaway 📱
Be one of 10 lucky winners to snag a brand-new iPhone! 🎉
How to join:
1️⃣ Follow @Bitget
2️⃣ Like & RT this post
3️⃣ Tag 3 friends to join the hype!
If we hit 4.6M followers by the end of 2025, we’ll draw the winners!
سید والا، ننکانہ اور جڑانوالہ میں گلی گلی ہر دہلیز تک نئی تحریک کا پیغام۔ کچھ بھی کر لیجئے، ایسے پیغام کا آپ کے پاس کوئی توڑ ہو ہی نہیں سکتا جسے پھیلانے والا خود کسی عہدے کا امیدوار نہ ہو اور نوجوانوں کو قیادت سنبھالنے کے لیے جمہوری طریقہ اپنانے پر آمادہ کر رہا ہو۔

@iqrarulhassan سید والا، ننکانہ اور جڑانوالہ میں گلی گلی ہر دہلیز تک نئی تحریک کا پیغام۔ کچھ بھی کر لیجئے، ایسے پیغام کا آپ کے پاس کوئی توڑ ہو ہی نہیں سکتا جسے پھیلانے والا خود کسی عہدے کا امیدوار نہ ہو اور نوجوانوں کو قیادت سنبھالنے کے لیے جمہوری طریقہ اپنانے پر آمادہ کر رہا ہو۔
اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدان کیسے اور کیوں گٹھ جوڑ کرتے ہیں اور نوجوانوں کی ایک جمہوری سیاسی جماعت کیسے اس گٹھ جوڑ کا خاتمہ کر سکتی ہے۔۔۔ ایک ڈرامائی منظر نامہ ملاحظہ کیجئے اور پھر اپنی رائے دیجئے۔

@iqrarulhassan اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدان کیسے اور کیوں گٹھ جوڑ کرتے ہیں اور نوجوانوں کی ایک جمہوری سیاسی جماعت کیسے اس گٹھ جوڑ کا خاتمہ کر سکتی ہے۔۔۔ ایک ڈرامائی منظر نامہ ملاحظہ کیجئے اور پھر اپنی رائے دیجئے۔
اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدان کیسے اور کیوں گٹھ جوڑ کرتے ہیں اور نوجوانوں کی ایک جمہوری سیاسی جماعت کیسے اس گٹھ جوڑ کا خاتمہ کر سکتی ہے۔۔۔ ایک ڈرامائی منظر نامہ ملاحظہ کیجئے اور پھر اپنی رائے دیجئے۔
ٹیم سرعام سیالکوٹ کے عہدیداران سے ملاقات: نوجوانوں کی جمہوری سیاسی جماعت کا پیغام گلی گلی پہنچ رہا ہے۔ کسی دوسری پارٹی یا لیڈر سے موازنہ کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ اُنہیں آپ نے تیس تیس سال دئیے ہیں، میرے پیغام کو تیس ہفتے تو دیں پھر شوق سے کریں موازنہ۔۔۔
انشاء اللہ

کیا عمران خان اور شہباز شریف نے اپنے اپنے دور میں اسرائیل کے دو ریاستی حل کو تسلیم کرنے سے پہلے اپنی پارٹی یا پاکستانی عوام سے کوئی مشاورت کی؟
ضرورت ہے کہ نوجوان شخصی آمریتوں کی بجائے ایسی جمہوری جماعت بنائیں جس میں لیڈر کے انتخاب سمیت ہر فیصلہ جمہوریت اور مشاورت سے ہو۔

سردار، وڈیرے، چوہدری اور مخدوم ہی کیوں ہر پارٹی پر قابض ہیں؟ ملک کی تینوں بڑی جماعتوں میں ایک عام آدمی یا ایک مڈل کلاس نوجوان کو جمہوری طریقے سے آگے آنے کا موقع کیوں نہیں ملتا؟ کیوں پارٹیوں کے اندر شفاف الیکشن کے ذریعے لیڈرشپ منتخب نہیں ہوتی تاکہ ایک عام آدمی بھی لیڈر بن سکے؟؟