مجھے سیاسی کارکن اچھے لگتے ہیں کسی بھی جماعت کے ہوں کیونکہ وہ خواب دیکھتے ہیں ملک کی ترقی کے فرد کی خوشحالی کے آئین کی پاسداری کے
مجھے سیاسی رہنما اور حکمران برے لگتے ہیں یہ خواب بیچتے ہیں۔ذاتی ترقی و خوشحالی ان کا مطمع نظر ہوتا ہے۔آئین توڑتے ہیں اور توڑنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں
The Spoilers’ Last Stand: Lebanon and the Race to Seal Trump’s Iran Deal
"Israel struck Hezbollah. Iran responded. The Houthis joined in. Israel followed. Yet the biggest story is that diplomacy survived. The race now is between a deal and its spoilers—and for the first time in a long while, diplomacy has the momentum."
By Ishtiaq Ahmad, 8 June 2026
#Iran #Israel #Trump #MiddleEast #Lebanon #Hezbollah #Houthis #IranDeal #Gaza #SaudiArabia #Qatar #Pakistan #Geopolitics #BreakingNews #Diplomacy
https://t.co/81exNsSvp6
@aijazmehboob@saeedimrankhan وہ بینظیر بھٹو کا استقبال تھا ۔۔۔۔اسٹیبلشمنٹ کی مخالف تھیں۔۔۔۔جلاوطنی کاٹ کر آئیں تھیں۔۔۔۔۔۔یہ بلاول بھٹو زرداری ہیں۔۔۔۔اسٹیبلشمنٹ کے دست و بازو ہیں۔۔۔۔لاہور سے الیکشن بھی لڑ کر دیکھ لیا۔۔۔۔پارٹی کے لوگ ہی بتاتے ہیں دو ارب روپے کا خرچہ کیا گیا تھا
@ShamaKhan117@AbsarAlamHaider نئی گاڑی اور گھر کو پینٹ مطیع اللہ جان نے اپنے پیسوں سے کرایا ہے۔۔۔۔۔میرا اعتراض ان کی موجودہ انداز صحافت پر ہے۔۔۔وہ جن امور کی نشاندہی کرتا ہے اس کے لئے بڑا جگرا چاہیے۔۔۔مسئلہ پریزینٹیشن اور آپنی رائے کو درست سمجھنے کا ہے
@ffkonee
:ٹیوٹر پر کتا مار مہم
فاروق فیصل خان
گلگت بلتستان میں کل 7 جون کو الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔اسٹیبلشمنٹ کے اوپننگ بیٹیگ پیئر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان "کانٹے" کا مقابلہ ہے۔ادھر بھی عاق یافتہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی سلوک کیا گیا ہے جو والد کا سایہ سر سے اٹھ جانے کے بعد پاکستان میں کیا گیا تھا، یعنی پارٹی نشان تک چھین لیا گیا۔یہ اس خطے کی ٹھنڈی ترین انتخابی مہم تھی۔ اقتدار کی دوڑ میں شریک پہلی دو روائیتی حلیف جماعتیں اور ان کے قائدین نے بھرپور انتخابی مہم چلائی مگر مزہ نہیں ایا۔۔۔یہ بھی کیا الیکشن اور انتخابی مہم ہوئی نہ کسی کو چور کہا گیا اور نہ ہی کسی کو لٹیرا قرار دیا گیا۔۔۔نہ کسی کا پیٹ پھاڑ کر لوٹا پیسہ نکالنے کا دعوٰی کیا گیا اور نہ ہی کسی کو گلیوں میں گھسیٹنے کا اعلان ہوا۔۔۔۔نہ کسی کو جنرل ضیاء الحق اور نہ کسی کو فیلڈ مارشل ایوب خان کی سیاسی اولاد ہونے کا طعنہ دیا گیا کیونکہ دونوں فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کے دست حق پر بیعت ہیں۔
ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے عرصہ بعد گلگت بلتستان کے ووٹرز کو دیدار عام کرایا اور بات وہی سے شروع کی کہ مجھے کیوں نکالا۔۔۔ہومیوپیتھک سی تقریر کی۔مجھ جیسے کئی جمہوریت دشمنوں نے باور کرایا کہ اس بات کو گزرے کافی عرصہ بیت گیا ہے۔آپ کو نکال کر لایا جانے والا بھی نہ صرف نکالا جا چکا ہے بلکہ مرکز اور سب سے بڑے صوبے میں آپ کی جماعت ہی حکمران ہے۔۔وزیراعظم آپ کا بھائی اور وزیر اعلی آپ کی بیٹی ہے۔پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو بھی کئ روز سے میدان میں تھے۔۔۔انہوں نے منہ کا زائقہ تبدیل کرنے کے لئے خفیف سی شرارتی مسکراہٹ کے ساتھ ایک تقریر میں ہلکی سی چٹکی کاٹ دی مرکز میں حکومت کرنے والے شکایت کرتے نظر ا رہے ہیں۔۔۔۔۔اور ۔۔اور پھر انجمن گھر داماد کے جنرل سیکرٹری کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنی انجمن کے صدر آصف زرداری کے لاڈلے سے لاڈ پیار کرتے ہوئے انہی کے انداز اور ردھم میں تالی بجاتے ہوئے روٹی کپڑا اور مکان کی گردان کی۔
بھلا ہو پیپلزپارٹی کی سینیٹر شہلا رضا کا کہ انہوں نے ٹیوٹر پر کیپٹن صفدر کو "سسرال کے گھر داماد کتا" کی پھبتی کس کر کچھ ماحول بنایا جس کے جواب اور جواب الجواب میں انجمن گھر داماد کے صدر کی بھی "کتے" والی ہو رہی ہے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مجاہدین کے درمیان کتا مار مہم زوروں پر ہے نتیجے کا انتظار ہے۔بھولے کا کہنا ہے سانس پکا کرایا جا رہا ہے کسی روز اچانک چھڑی کے اشارے پر دونوں کا رخ ایک ہی طرف ہو جائے گا۔۔۔کتے مار مہم کا مزہ لینا ہے تو درج ذیل اکاونٹ پر جا کر لیا جا سکتا ہے۔
@syedashehlaraza
Has Pakistan also won over Putin?
"Pakistan is a large country, and it has multifaceted ties with different countries. They need to take into account cooperation with China, but everyone is developing relations with China."
The Russian leader made these remarks at the St. Petersburg Forum while brushing aside a loaded question from an Indian reporter who sought to portray the China–Pakistan Comprehensive Strategic Partnership as a concern for Moscow.
Putin's annoyance with India is understandable. First, Venezuela's Acting President is visiting India to conclude a US-backed crude oil deal that could reduce India's reliance on Russian crude oil. Second, Russian circles reportedly blame the Indian military's professional incompetence in operating its S-400 air defence system against Pakistani missile attacks during the May 2025 conflict. Third, Moscow has a longstanding grievance against India for becoming a pawn in the US policy of containing its ally China and for steadily increasing its purchases of US weaponry over the years. Fourth, at present, like China and many others, Russia prefers diplomacy to war in the Iran conflict and recognises the pivotal role being played by Pakistan.
Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir's next destination is also expected to be Moscow. The state visit, scheduled for March, was postponed due to regional developments.
Pakistan's Red Lines For Taliban: Terror And India
By Ishtiaq Ahmad in The Friday Times
Pakistan’s future relations with the Taliban hinge on whether Afghan territory stops being used for terrorism against Pakistan and whether Kabul avoids strategic alignment with India that could threaten Pakistan’s security.
Enjoy the read: https://t.co/znhbvMm7AR
@realrazidada واہ۔۔۔رضوان رضی کے اندر کا صحافی انگڑائی لیتا ہے تو کس خوبصورتی سے بات کرتا ہے۔۔۔۔دادا ویسے آپس کی بات ہے ہیپی اینڈننگ کی آپشن "ان" کے پاس ہوتی ہے۔۔۔یہ تو نام کے میاں ہیں۔۔پیا من بھا جائیں تو سہاگن
@KlasraRauf ہر جانے والا آنے والے کی چونچ گیلی کرنے کے لئے انتظام کر کے جاتا ہے۔۔۔۔سچویشن وہاں اور بھی ائیڈیل ہو جاتی ہے جب سب ایک ہی باس کی ٹیم کا حصہ ہوں