ہیپاٹائٹس فری کیمپ
فاطمہ فرٹیلائزرز ویلفیئر ٹرسٹ ھسپتال کی جانب سے یرقان کے ٹیسٹ ،حفاظتی ٹیکے اور علاج کے لیے فری کیمپ کا انعقاد رورل ھیلتھ سینٹر سنجر پور میں کیا گیا ہے ۔کیمپ میں آ کر اپنے فری ٹیسٹ کروائیں۔
اوقات کار: ہر منگل، بدھ اور جمعرات - صبح 𝟗 بجے سے دوپہر 𝟏:𝟑𝟎 تک.