پنجاب میں ایم اے، ایم ایس سی کرنے والی بچیوں کو ماہانہ 8 ہزار روپے تنخواہ پر اسکولوں میں رکھا گیا ہے، کم از کم تنخواہ کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی، 8 ہزار روپے تو رکشہ کا کرایا ہو گا۔ MPA ن لیگ امجد علی جاوید
جلالپور نہر کا کھلنا صرف ایک منصوبے کا پورا ہونا نہیں ہے، بلکہ یہ اس مٹی کی پیاس بجھنے اور کسانوں کے خوابوں کے سچ ہونے کا دن ہے۔ وہ زمینیں جو برسوں سے بنجر پڑی تھیں اور جہاں پانی کا نام و نشان نہیں تھا، اب وہاں دریائے جہلم کا پانی پہنچ چکا ہے جو پورے خطے کے لیے ایک بڑی نعمت ہے۔
اس منصوبے کی بنیاد دسمبر 2019 میں عمران خان کے دورِ حکومت میں رکھی گئی تھی، اور ان کا یہ ویژن آج پنڈ دادنخان، جہلم اور خوشاب کے 80 سے زائد دیہات کے لیے زندگی کی نئی لہر لے کر آیا ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جب نیت عوام کی خدمت کی ہو، تو ایسے منصوبے بنتے ہیں جو نسلوں کی تقدیر بدل دیتے ہیں۔
پانی کی ہر بوند کے ساتھ اب اس علاقے میں خوشحالی آئے گی، فصلیں لہلہائیں گی اور کسان کا گھر آباد ہوگا۔
سوات میں شہری کے ساتھ ٹریفک اہلکاروں کے مبینہ نامناسب رویے کی وائرل ویڈیو پر فوری نوٹس۔ ملوث دونوں اہلکار معطل کر کے ہیڈکوارٹرز کلوز کر دیے گئے ہیں، جبکہ شفاف محکمانہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہریوں کے ساتھ بدسلوکی یا اختیارات کا ناجائز استعمال ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
🚨🚨Sugar mafia to strike again 🚨🚨
The Pakistan Sugar Mills Association has demanded immediate permission to export 600,000 metric tonnes of surplus sugar, according to a letter sent to the Federal Minister for National Food Security. https://t.co/KrbjKR2kpF
ستھرا پنجاب میں غریبوں کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی، لوٹ مار کرپشن عروج پر ہونے کی 9 منٹ کی یہ رپورٹ ہوشربا ہے
پنجاب حکومت ستھرا پنجاب کے بجٹ میں اربوں روپوں کا اضافہ کر رہی ہے یہ پیسہ کہاں جا رہا ہے جن کی جیبوں میں جا رہا ہے سب رپورٹیں تیار ہو رہی ہیں
سہیل آفریدی چیف منسٹر اس لئے آئے تھے تاکہ عمران خان کی رہائی کیلئے کوئی تنظیم بنائیں کوئی تحریک چلائیں، اس لئے نہیں آئے تھے سہولیات کو بڑھائیں اور عیاشیاں کریں، اس لئے انہیں سی ایم بنایا گیا تھا، انہیں خان صاحب نے چنا تھا اور خان صاحب کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ وہ سادہ آدمی ہے وہ تو بالکل کی اس قسم کی چیز کی منظوری نہ دیتے ، اگر وہ ہوتے تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وہ نہ کرتے بلکل نہیں، وہ اپنے لئے سہولیات نہیں لیتے تو ان کیلئے کیا لیتے ، مگر ان کو شرم نہیں ہے کہ انکا لیڈر اتنا سادہ آدمی ہے اور شکایت نہیں کرتا، I'm Actually Shocked، مگر جب اس قسم کی چیز ہوتی ہے تو یہ سب مل جاتے ہیں، نجم سیٹھی