سکتہ ٹوٹ چکا ہے، خاموشی ختم ہو چکی ہے! جب عوام سڑکوں پر اترتے ہیں تو ایوانوں کے در و دیوار کانپ اٹھتے ہیں۔ پیٹرولیم لیوی کا ظالمانہ فیصلہ واپس لو، ورنہ عوام کا سمندر تمہیں بہا لے جائے گا!
💥 جاگو عوام جاگو!
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
کراچی کے سب سے بہترین اور تاریخی گورنمنٹ دہلی اسکول کو سیل کرنے کا مطلب ہزاروں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگانا ہے ۔ میڈیا میں آنے والی اطلاعات کے مطابق قانونی تنازع اور کرایہ کی عدم ادائیگی اس فیصلے کی بنیاد بنی اور محکمہ تعلیم نے اس کیس میں دلچسپی نہیں لی۔ سندھ کا صرف اس سال کا تعلیمی بجٹ 600 ارب روپے ہے ۔ اس قدر خطیر رقم کے باوجود اگر سندھ حکومت کراچی کے ایک تاریخی اور بہترین اسکول کو تحفظ فراہم نہیں ��رسکتی تو یہ نااہلی کی انتہا ہے.
#Karachi #DehliSchool
اللہ اکبر وللہ الحمد
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے اراکین نے سیشن ۲۰۲۴-۲۵ کے لیے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے پی ایچ ڈی کے طالب علم برادر حسن بلال ہاشمی کو اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہر قدم پر استقامت عطا فرمائے۔
آمین
#PresidentIJT_HassanBilalHashmi
The thrill of the game loses its sheen when linked with sponsors like KFC, tied to the suffering in #Palestine.
Is our entertainment worth their tears? #BoycottPSL
یہ برینڈ مسلمانوں کے قتل عام میں برابر کا شریک ہے. آئیں اس لیگ کا بھی بائیکاٹ کریں جس کے سپانسر قاتل ہیں. آئیں مظلوموں کا ساتھ دیں، آئیں واضح کریں کے ہم حق کے ساتھ ہیں. 🌹🇯🇴🌹
#BoycottPSL#BoycottKFC
If PSL continues to promote entities like KFC, implicated in the suffering of Palestinian innocents, our response is clear: No PSL.
Our hearts are with Palestine, not with those who harm its children. #BoycottPSL