کوئی ہمیں نہ پڑھائے کہ ریاست کس چیز کا نام ہے
ریاست جرنیلوں ، ججوں ، شریفوں ، زرداری یا عمران خان کا نام نہیں
“ریاست عوام کا نام ہے”
اور عوام کو ریلیف دینا حکومت کا کام ہے
اب کوئی ڈرامہ نہیں چلے گا !
پٹرول لیوی بھتہ ختم کرو
حافظ کی ترنم آواز
یہ صرف ایک نغمہ نہیں، ایک نظریے کی آواز ہے
حافظ نعیم الرحمٰن جب حکمرانوں کے سامنے حق کی آواز بلند کرتے ہوئے یہ شعر ترنم سے پڑھتے ہیں
تو ان کے لہجے میں شکست کا خوف نہیں، صرف اور صرف اللہ پر کامل یقین اور جدوجہد کا عزم نظر آتا ہے۔
*Urgent Trend Alert* 🚨
🔥 *اب اگلا مرحلہ اسلام آباد ہے!*
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے بھتہ لیوی کے خلاف *20 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ* کا اعلان کر دیا ہے۔ اب یہ جدوجہد ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔
حکومت کو بھتہ لیوی واپس لینے پر مجبور کرنا ہے تو ہماری آواز ہر محاذ پر مضبوط ہونی چاہیے۔ *اس وقت ٹویٹر پر اسی حوالے سے ٹرینڈ کمپین جاری ہے۔*
📢 تمام ساتھی ابھی ٹویٹر پر ایکٹیو ہوں، ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیں اور کوئی کارکن پیچھے نہ رہے۔
*یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، اپنی آواز بلند کرنے کا ہے۔*
*آج کا ہر ٹویٹ 20 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاری ہے۔* ✊
آئیں، مل کر آواز کو اتنا مضبوط کریں کہ حکومت کو عوامی مطالبہ تسلیم کرنا پڑے۔
Hashtag :
#JI_LongMarch20Sep
Keyword :
JI Long March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
آئی ایم ایف تو جاگیرداروں سے ٹیکس لینے کا مطالبہ کرتا ہے لیکن بڑے جاگیرداروں نے 10 ارب، تنخواہ دار طبقے نے 700 ارب روپے اور طالب علم، کم آمدن والوں اور مزدوروں نے 1567 ارب روپے ٹیکس دیا، یہ لیوی بھتہ ختم کیا جائے، حافظ نعیم الرحمن کی کامران خان کے ساتھ گفتگو
قیامت کے دن کون کس سے کیا کیا پوچھے گا۔۔۔
اس کلپ کو بنانے والے نے معصوم اور مظلوم سندھی بھائیوں کیلئے جزباتی ماحول بنانے والوں اور سندھی قوم کو اپنی چوریوں کو بچانے کیلئے استعمال کرنے والوں کو آئینہ دکھا دیا۔
#SindhWantsAdministrativeUnits#Pakistan#Sindh#Karachi
چارسدہ میں بجلی کے زیادہ بل کی شکایت لے کر پیسکو دفتر آنے والا معمر ریٹائرڈ ملازم بل ہاتھ میں تھامے ہی انتقال کر گیا
اب بتائیں اس ظلم کے خلاف کیوں نہ نکلا جائے ، احتجاج اور ہڑتال کیوں نہ ہو؟؟
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بھای کی مد دکرو خواہ ظالم ہو یا مظلوم۔
ظلم سہتے رہنا اور ظالم کو ظلم سے روکنے کی کوشش نہ کرنا بھی ظلم کا ساتھ دینا ہی ہوتا ہے
اٹھیے ۔ظلم کے خلاف اواذ اٹھایے اور اج کی ہڑتال کو کامیاب کیجیے۔
جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع فیصل اباد کے زیر اہتمام پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں مولانا جاوید قصوری صاحب امیر صوبہ نے خصوصی خطاب کیا۔۔
نظمِ ضلع سمیت شہر بھر سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ضلع فیصل آباد:
ناظمہ ضلع محترمہ سعدیہ رحمان صاحبہ کی چنیوٹ بازار میں نائبات کے ہمراہ پیٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے، مہنگائی کی گھمبیر صورتحال اوربڑھتے ہوئے قومی مسائل پراہم پریس کانفرنس