درجہ چہارم کے ایک سرکاری ملازم کے بیٹے نے لاہور کے فارن آفس سے اپنی اسناد کی تصدیق کروانی ہے ، دفتر کے باہر ایجنٹ 7دنوں تک تصدیق کروانے کا 43ہزار روپے مانگ رہا ہے ، شاید اسی لئے فارن آفس والے سیدھے طریقے سے لوگوں کے کاغذات کی تصدیق نہیں کرتے تاکہ ایجنٹ نیٹ ورک شاد و آباد رہے
A mother of a young Karachi resident demands justice for Mir Raza Ali, urging people to speak up, warns, “If we don’t raise our voices today, our children could be next.”
#TOKReports#Karachi#MirRazaAli
The increase in petrol and diesel prices has brought out the cries of the people.
How will people survive????
The Zionist-American war imposed on Iran has become the basis for economic decline, increased poverty and back-breaking inflation for the entire region.
Instead of increasing tax rates, including petrol levy, to meet government expenses, the real work is to stop tax evasion, reduce tax rates to the level that taxpayers can afford and widen the tax net based on ground realities.
If the direction and method of tax collection in Pakistan can be corrected and made free from corruption, there may be no need to take more loans or impose heavy taxes!!!
13 سال قبل یہ بچی پتوکی قصور سے لاوارث حالت میں ملی اس وقت اس کی عمر صرف 6 سال تھی اپنا نام مقدس اور والد کا نام ارشد بتاتی تھی
اس کو کچھ بھی یاد نہیں ہے تب اس بچی کو محفوظ ہاتھوں میں منتقل کردیا گیا
لیکن اب جیسے جیسے بچی بڑی ہورہی ہے اس کو اپنے تمام رشتے یاد آتے ہیں
ان کی یاد میں روتی ہے پہلے معاملات یہ تھے کہ لوگ بچے گم ہونے کی ایف آئی آر کٹواتے نہیں تھے
نہ ہی اتنا سوشل میڈیا ایکٹیو نہیں تھا بچے زیادہ تر اپنے والد اور والدہ کی شکل پہ جاتے ہیں
اب ہم مکمل نا امید ہوچکے ہیں کیونکہ کئی بار ڈھونڈا ہے لیکن والدین بچی کے مل نہیں رہے
اب آپ کوشش کرکے دیکھ لیں جتنا ہوسکتا ہے شیئر کردیں شاید اس کے والدین کا پتہ چل سکے
چاہے بچوں کو جتنا بھی پیار کیوں نہ مل جائے والدین کی کمی ضرور ہوتی ہے ۔
#MissingChild #PublicSafety #safecity #viral #Patoki #punjab
مانسہرہ اور نوشہرہ میں ٹیم سرعام کے عہدیداران سے ملاقات: نوجوان سب سے بڑی انسانی قوت ہیں لیکن ان سے لیڈروں کے پوسٹر لگوانے اور سوشل میڈیا پر گالیاں دلوانے کی بجائے قیادت کا کام لیجئے۔ نوجوانوں کو اعتماد اور سپورٹ دیجئے کہ یہ بھی لیڈر اور قائد ہیں اور یہ بھی وزیراعظم بن سکتے ہیں۔
آئیں مل کر دُعا کرتے ہیں کہ اگر کسی کو اسٹیبلشمنٹ لانچ کر رہی ہے، یا اس سے پہلے جس کو اسٹیبلشمنٹ لے کر آئی اُس پر اللہ کی لعنت اور قہر نازل ہو۔
میں صرف نوجوانوں کو لیڈر اور وزیراعظم بنتا دیکھنا چاہتا ہوں اور حلفاً کہتا ہوں کہ خود کبھی کوئی پارٹی یا حکومتی عہدہ نہیں لوں گا۔
@iqrarulhassan How about Jehangir khan winning streaks in British open and other Squash events for more than a decade. Same goes for Jansher Khan. How about 1994 Hockey World Cup Win? Yes we celebrate 1992 cric W Cup as well but we over do it by miles. There is much more to cherish in Pakistan.
پنجاب پولیس پاکپتن کے سب انسپکٹر خادم حسین کے بیٹے محمد محسن خادم نے ائیر فورس میں بطور فلائنگ آفیسر رسالپور اکیڈمی میں دوران ٹریننگ نمایاں کارکردگی کی بنا پر پہلی پوزیشن حاصل کر کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سےSword of Honour وصول کی۔
شفاعت بھائی نے ایک بیمار بچی کے لئے آواز اٹھائی جس کو پراسرار بیماری جسے SMAکہتے ہیں جس کی ادویات ہی کروڑوں میں ملتی ہیں، اس بچی کی ادویات تو ارینج ہوگئیں لیکن اب کئی ایسے بچوں کا پتہ چلا ہیں جنہیں یہی بیماری ہے اور والدین اتنی مہنگی ادویات افورڈ نہیں کرسکتے، ہم سب کو ملکر ان بچوں کے علاج کے لئے آواز اٹھانی ہوگی، جس دوائی کی قیمت ہی 21لاکھ ڈالر ہے وہ والدین سمیت مخیر حضرات کے لئے بھی ناممکن سی بات ہے، اس بیماری کے خلاف حکومتی سطح پر کوئی پالیسی بننی چاہیے تاکہ ان بچوں کی زندگیاں بچائی جاسکیں
یمن کے مشہور عالم شیخ عبدالمجید الزندانی رحمة الله عليه وفات پاگئے انا للّٰہ واناالیہ راجعون وہ عالم اسلام کے ان محقق اور مایہ ناز علماء میں سے تھے جنکی علمی اور تحقیقی خدمات سے پورا عالم اسلام سیراب ہوا قرآن کریم کے علمی اعجاز پر انکا کام نہایت قابل قدر ہے اور یمن میں انکی قائم کی ہوئی جامعة الايمان بہت عظیم کام تھا افسوس ہے کہ وہ ناقدری کی نذر ہوگیا اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائیں آمین
افسوس ہے کہ سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب کرکے بہت سی باتیں پھیلائی جارہی ہیں جنکی نسبت میری طرف درست نہیں بندہ کی جو بات بندے کی براہ راست تقریروں میں نہ ہو یا ٹویٹر یا میری ویب سائٹ پر نہ ہو نہ دارالعلوم کے دارالافتاء سے باضابطہ میرے دستخط کے ساتھ جاری نہ ہوئی ہو اسے میری طرف ہرگز منسوب نہ کیا جائے اور جہاں ایسی کوئی بات مجھ سے منسوب کی گئی ہو اسے جعلی سمجھا جائے افسوس ہے کہ کچھ لوگوں نے ایزی پیسہ یاجیزکیش کے نمبر دیکر فلسطین کے لئے چندے کی اپیل کی گئی ہے جو سراسر غلط ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔
(ترمذی، ۲۴۵۹)
ان برانڈز میں جو بھی میرا شئیر ہے وہ بچیوں کی تعلیم ، مختلف علاقوں میں صاف پانی کے کنووں ، ہسپتال، بزرگوں کی فلاح وبہبود اور مستحقین میں راشن کی تقسیم پر خرچ ہوتا ہے ۔ میں نے ان تمام پراجیکٹس سے آج تک ایک رپیہ بھی نہیں لیا البتہ ان کو چلانے کے لیے ہر طرح کے وسائل ضرور مہیا کیے ہیں ۔ آپ اور آپ جیسے لوگوں کی سیاسی کم علمی اور جھوٹا پراپگینڈہ مجے حقداروں تک اُنکا حق پہنچانے سے نہیں روک سکتا ۔ میرا مشن میری فاونڈیشن کے ذریعے انشاءاللہ جاری رہے گا ۔ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
اشرافیہ کے ہر فرد کو کرپشن اور لوٹ مار کے تمام کیسوں میں دو منٹ میں بری کرنے والی عدلیہ کو مظلوم پاکستانیوں کے22 لاکھ 60 ہزار کیسز کیوں نظر نہیں آ رہے جن کے لیےوہ عوام برسوں سے عدالتوں میں دھکے کھا رہی ہے۔
باپ بچوں کا ہیرو ہوتا ہے، بچوں کے سامنے باپ پر تشدد ناقابل برداشت ہے، یہ واقعہ جہاں بھی پیش آیا ہے،ان درندوں کو فوری گرفتار کرنا چاہیے ، ان کا سوفٹ ویئراپڈیٹ ہونا چاہیے تاکہ مستقبل میں کوئی بچوں کے سامنے ان کے ہیرو پر تشدد نہ کرسکے
Delighted to be a part of #InternationalWomensDay celebrations hosted by H.E. Josè de Ory, Ambassador @SpaininPakistan that included screening of two thought-provoking short films by women & marked an end to the 8th International Women Film Festival organised by Madeeha Raza