نیٹ فلیکس ماضی بن چکا ہے: entertainment ہے، لیکن education نہیں۔
اس Website پر فلموں اور سیریز کے بجائے certificates کے ساتھ 300,000 مفتcourses ہیں۔
اس کے بارے میں تقریباً کوئی نہیں جانتا۔۔۔
"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللّه اُس سے غافل ہے۔
وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جب آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی" -
سورۃ ابراہیم، ۴۲
کیا وجہ ہے کہ علی امین گنڈاپور مراد سعید کو تحفظ نہیں دے رہے؟ جو شخص مراد سعید جیسے لیڈر کو تحفظ نہیں دے سکتا وہ خیبرپختونخواہ کی عوام کو کیا تحفظ دے گا۔ گنڈاپور صاحب ڈر کس بات کا۔ جس انسان نے تحریک انصاف کے لئے اتنی قربانیاں دی آج اسی شخص کے لئے لوگ تحفظ کے نعرے لگا رہے۔ مہوش قماس خان
@MehwishQamas #MuradSaeed #aliamingandapur
https://t.co/MjgFAtcye1
لندن :چند لوگوں نے سڑک بلاک کر دی،پولیس کھڑی سوچ رہی ہے کیسے سڑک کھلوائیں۔پولیس کی ٹرینگ میں شامل ہے کہ آپ پبلک سرونٹ ہیں حاکم فورس نہیں، شہریوں پر طاقت کا استعمال شہری اور ریاست کا رشتہ ہمیشہ کیلئے متاثر کرسکتا ہے، جس شخص نے طاقت سے روڈ کھلوانے کی کوشش کی پولیس نے اسے پکڑ لیا۔