Pilihan hijab terlaris full percakapan
📁 Hijab favorit
https://t.co/uztu3EVUdx
📁 Hijab pilihan
https://t.co/rLJn94TluX
📁 Hijab terbaik
https://t.co/PRngbRy118
فوجی حضرات کور کمانڈر میٹنگ کے بعد وزیراعظم کو بریفنگ دینے آئے تھے
حمید گل نے بینظیر کا تمسخر اڑانے کیلئے پوچھا وزیراعظم صاحبہ کشمیر کے بارے آپ کی پالیسی کیا ہے؟
آرمی چیف اور حمید گل آپس میں ہنستے اور آنکھوں سے اشارہ بھی کرتے رہے جب کہ بینظیر خاموشی سے نوٹس لیتی رہی۔۔۔1/4
عمران خان بار بار کہہ رہے ہیں کہ روس نے پاکستان کو سستا تیل دینے کا معاہدہ کر لیا تھا ایسے کسی معاہدے کا کوئی ثبوت تو ہو گا پلیز وہ ثبوت سامنے لائیے تا کہ ہم شہباز شریف حکومت سے پوچھیں کہ وہ اس معاہدے پر عمل درآمد کیوں نہیں کر رہے؟ بہت شکریہ
گوگی گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ بشریٰ دن رات بس یہی سن رہے ہیں اگر آپکو کسی انگوٹھی کا سراغ مل گیا ہے تو مقدمہ بنا کر گرفتاری کریں صرف کہانیاں نہ سنائیں ، عوام کے صبر کا فیوز اڑ چکا ہے عوام پوچھ رہے ہیں کہ بجلی کدھر گئی مہنگائی کب قابو کرو گے لیکن کوئی جواب نہیں گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ
reportedly sheer embarrassment for this Govt when the national accounts committee told the growth rate performance of imran khans Govt .,. PTI Era economy was growing at 6 percent … Shahbaz Shareef is running against time and he has to prove to take the economy above 6 !
واہ میاں صاحب واہ، مصلحت پسندی آپ پر ختم ہے۔ مندرجہ بالا تصویر میں مرحوم ڈاکڑ عبدالقدیر کو آٹے میں نمک برابر تو جگہ دے دیتے.
(ہم نے پاکستان کو) ایٹمی قوت بنایا تھا، نواز شریف
حضور پاکستان 80 کی دہائی میں ایٹمی طاقت بن چکا تھا جب آپ ابھی وزیرِ اعلی پنجاب بھی نہیں بنے تھے۔