21 جون کا دن مسلم ورلڈ کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہونے کا اعزاز رکھنے والی بنت ارض ایشا محترمہ بینظیر بھٹو بی بی شہید کی 71ویں سالگرہ موقع پر اپنے بچوں کے ساتھ کیک کاٹا ۔۔۔۔۔
دعا ہے کریم اللہ بی بی شہید کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
#HBDShaheedBenazirBhutto
Reached berota Along @PPP_Org party men of taluka ubaoro&daharki to ask wellbeing of jahangir khan shar after incident of kidnapping happened with him other day
Heartiest congratulations to Chairman District Council Ghotki @BangulKhanMahar and Vice Chairman District Council Ghotki @MirBabarLoond on the successful approval of the District Council Ghotki Budget for Financial Year 2026–27.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت می�� پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، امن، انصاف اور جمہوری اقدار کی حمایت کرتی رہے گی۔
جیت کا نشان، تیر کا نشان۔ ❤️🖤💚
@MirBabarLoond @BBhuttoZardari
جولائی، لاہور جلسہ — عوامی ��اقت کا عظیم مظاہرہ!
❤️🖤💚
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور میں تاریخی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے
آئیں، جمہوریت، عوامی حقوق اور پاکستان کی ترقی کے سفر میں پاکستان پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں اور اس تاریخی اجتماع کاحصہ بنیں
@MirBabarLoond @BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم، پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے، کارکن، جو تین نسلوں سے ہمارے ساتھ چلتے آ رہے ہیں اوران کا جو کردار رہا ا��ر جس طرح نئی نسل نے پاکستان پیپلزپارٹی میں اپنا کردار ادا کیا ہے، جس انداز سے گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے، گلگت بلتستان کی خواتین نے پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا میں چاہوں گا کہ گلگت بلتستان کی اب جو حکومت ہے، ان کی امیدوں کے مطابق کام کرے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلی امجد حسین آزر نے اپنے پہلے آرڈر پر دستخط کردئیے
وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے 89 ڈاکٹروں کو ریگولرائز کردیا
@BBhuttoZardari
Emphasizing the importance of public service, @MirBabarLoond directed the relevant officials to take immediate and effective measures for resolving the issues presented. He stated that serving the people and addressing their problems remains the top priority of the PPP.
ٹنڈوالہیار: پتافی ہاؤس بکیرا شریف
رکن سندھ اسمبلی محترم امداد علی خان پتافی صاحب, پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ٹنڈوالہیار کے صدر ظہیر عباس خان پتافی صاحب, چیئرمین ٹاؤن کمیٹی چمبڑ خان محمد پتافی صاحب, عید الاضحٰی کے پہلے دن PS59 اور ضلع ٹنڈوالہیار کی عوام اور معززین سے عید ملتے ہوئے۔
صفائی نصف ایمان ہے
عوام کو صاف ستھرا، محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے عزم کے تحت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ عیدالاضحیٰ کے موقع پر خصوصی صفائی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
آئیے! عید کی خوشیوں کو صفائی، ذمہ داری اور خوبصورت ماحول کے ساتھ مزید خوشگوار بنائیں۔
28 مئی تاریخ ساز دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستان کے دفاع کو اپنی اور اپنے خاندان کی ذندگیوں کی پرواہ کے بغیر ناقابل تسخیر بنانے کا عزم
قائد عوام اپکا دیا تحفہ ایٹمی پاکستان آج ہماری سلامتی کی ضمانت ھے
محسن پاکستان ذوالفقار علی بھٹو آپکو قوم کا سلام
@MediaCellPPP
ماضی گواہ ہے کہ کچھ جماعتیں عید آتے ہی عوامی خدمت نہیں بلکہ قربانی کی کھالوں پر سیاست اور جھگڑے کرتی تھ��ں۔
آج جب کراچی کی گلیوں میں صفائی، فیلڈ میں موجود عملہ اور عملی کام نظر آ رہا ہے تو انہیں تکلیف ہو رہی ہے۔
جب شہر کا میئر مرتضیٰ وہاب خود گراؤنڈ میں ہو، سالڈ ویسٹ کے سینیئر افسران سڑکوں پر موجود ہوں، تو اسے کہتے ہیں “اونرشپ” صرف بیانات نہیں، عملی قیادت۔
ماضی میں یہی لوگ اے سی کمروں میں بیٹھ کر کراچی پر سیاست کرتے تھے، اسی لیے ہر عید پر جماعتی کھال سیاست اور فوٹو سیشن ہی نظر آتے تھے۔
PPP @BBhuttoZardari will launch SHS Initiative with 275,000 additional units to be distributed by sindhgovt. So far 175,000 kits have been delivered & 667 schools 400 health facilities & 6 prisons have been solarized advancing sustainable energy across the province.
The Sindh Govt has agreed to develop a five-year, multi-sectoral roadmap aimed at bringing out-of-school children into the education system, with a target of enrolling 50% of them by 2030.
Five-year roadmap to tackle poverty, child labour and gender gaps.
Ameen. May this blessed Eid ul Adha inspire peace, unity, compassion, & prosperity across the Muslim Ummah and the entire world. May Allah accept the prayers of all pilgrims and guide humanity toward harmony, stability, and mutual respect. Eid Mubarak to you and your family. 🌙✨