راجہ بشارت کی اصل ویڈیو۔۔!!
یار لائک ریٹویٹ اس چکر میں فیک نیوز پھیلا کر اس مافیا کا کام آسان کر دیتے احتیاط کرو راجہ بشارت نے ہرگز بائیکاٹ نہیں کیا۔۔۔!!
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں
کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں
آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
یہ لو ایک اور ثبوت سامنے آگیا
این اے 176 سے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی وصول کرنے سے انکار کر دیا گیا
خاموش نہ رہیں ان سبکو ایکسپوز کریں پھیلائیں
🧵 Part 3/n
“پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑا ہے” - عمران خان
اسلام آباد: پریس کلب
لاہور: پریس کلب
پشاور: پریس کلب
کوئٹہ: پریس کلب
مظفرآباد: پریس کلب
گلگت: گھڑی باغ
کراچی: پبلک گیٹ مزار قائد
فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کیخلاف تحریک انصاف کے 13 اکتوبر بعد نمازِ جمعہ ملک گیر مظاہروں میں شامل ہو کر فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کریں
#ProtestOnFriday
🧵 Part 4/n