یہ پہلی دفعہ ہے کہ امریکی سفارتی برتری کا زعم اور طریقے بھی بھول گئے ۔وہ نہ صرف ایرانی وزیر خارجہ سے پہلے پہنچ کر انتظار کرتے رہے بلکہ جب ایرانی وفد نے امریکیوں سے ہاتھ نہیں ملائے تو جے ڈی وینس کے چہرے کا تذبذب اور پھر زبردستی کی مسکراہٹ سے واضح تھا کہ مذاکرات انکی ضرورت ہیں
شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ،
سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟؟؟
مزمل اسلم جس کی اپنی کوئی کریڈیبلٹی نہیں وہ ان ڈاکٹر شہباز گل پر حملہ آور ہے جو نہ صرف اپنے مخصوص سٹائل میں باجی پائن اور چھوٹے چھوٹے بھگوانوں سب کی بینڈ بجاتے ہیں بلکہ PTI کے وہ پہلے فرد ہیں جن پر وحشیانہ تشدد ہوا۔ انہوں نے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی بلکہ شروع سے آخر تک ڈٹے رہے
ان پر مزمل اسلم جیسے چبڑھ ٹاوں ٹاؤں کر کے صرف اپنی اصلیت ظاہر کر رہے ہیں
آزاد کشمیر کی دونوں کریمنل جماعتوں کی سیاہ حرکت یہ ہیکہ ن لیگ نے انتشار پھیلانے کیلئے 12 نشستوں کے حل سے انکار کیا اور PP نے ایکشن کمیٹی کو"کالعدم قرار دینے میں کردار ادا کیا. دونوں مکمل طور پر اِس قتل،جبر،قہر و ظلم کا حصہ ہیں.
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
نواز شریف ملک سے باہر بھاگ کر مسلسل اسٹیبلشمنٹ پر عمران خان کو ختم کرنے کا پریشر ڈال رہے ہیں-- مریم صفدر نے اسٹیبلشمنٹ سے کہا کہ عمران خان کا جیل میں موجود رہنے کے بعد بھی ہم سیاست نہیں کر سکتے
انصافینز جاگتے رہنا
رات 12:40 کا وقت ہے اور کشمیری اپنے حقوق کیلئے جاگ رہے ہیں جبکہ ہماری عوام تیاری میں ہے کہ جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا ہونا ہے لہٰذا جلدی سو جاو تاکہ صبح جلدی اٹھ کر لائن میں لگ کر پچھلی قیمت پر ٹینکی فل کروا سکیں
🚨آرمی چیف اور وزیر اعظم آپ دنیا میں امن کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو جو کھیل 5 جون سے 10 جون تک تم نے کشمیر میں کھیلا اس کی مثال تو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ملتی
انھوں نے بھی کبھی پرامن مظاہرین پر ہسپتال میں جا کر ظلم نہیں کیا، یہ سیاہ دھبہ تمھارے ماتھوں پر لگ گیا ہے،
عمر نظیر کشمیری