"گاؤں میں ایک ملنگ نہ ہو تو گاؤں مکمل نہیں ہوتا۔ اسد طور بھی مجھے کیمرے والا ملنگ ہی لگا جس کے بغیر اسلام آباد کا گاؤں مکمل نہیں ہوتا۔” https://t.co/NhrciUUPVr
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکومت کی طرف سے دی گئی 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں اور کہا کہ آئینی اور عوامی عہدیداروں کے استعمال میں قمیتی امپورٹڈ گاڑیاں سرکاری خزانے پر بوجھ ہیں،یہ دونوں گاڑیاں فروخت کر کے رقم پبلک ٹرانسپورٹ پر خرچ کی جائے.
رجسٹرار نے سیکریٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ چیف جسٹس کے علم میں آیا ہے سپریم کورٹ نے ستمبر 2020 میں لگژری کار خریدی جس کی مالیت 6 کروڑ 10 لاکھ روپے ہے.چیف جسٹس پہے دن سے ہی سرکاری گاڑیاں استعمال نہیں کر رہے.
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا مانگنی چاہئیے کہ ہماری زبان سے ایسے الفاظ نہ نکلیں جو کل کو ہمارے لئے مصیبتوں کا باعث بنیں ذرا سنیں خان صاحب نے اپنے مخالفین کے ساتھ کیا کچھ کرنے کے اعلانات کئے تھے لیکن آج وہی کچھ انکی پارٹی کے ساتھ ہو رہا ہے اللّٰہ ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے کئے رحم ڈالے
I condemned arrest of many journalists when @ImranKhanPTI was in power. I condemn arrest of journalists when @CMShehbaz is in power. Latest arrest of Imran Riaz Khan is shameful. @RSF_inter @CPJAsia @FreedomofPress https://t.co/GIc9vnN1sr
Get ready for a winter sports festival like no other, Phander! Experience the excitement of ice hockey, ice skating and more! #PhanderWinterSportsFestival2023