جہاں تک پِیسا مینار کا تعلق ہے تو 11 سال اس پر کام کے نتیجے میں اِس کا جھکاؤ 40 سینٹی میٹر سے زیادہ کم کر دیا گیا، انجینیئرز کا خیال ہے کہ یہ مینار کم از کم 200 سال تک محفوظ رہے گا۔
مکمل خبر: https://t.co/5u2hkEOaO7
لیہ کی یہ تصویر اس وقت پاکستان بھر میں وائرل ہے...!!
کہا جا رہا ہے کہ پیرا فورس افسران و اہلکاران ایک موچی کو قانون پر عملدرآمد کرنے اور جگہ خالی کرنے کا حکم دے رہے ہیں۔ جس انداز سے حکم جاری ہو رہا ہے وہ اس وقت بحث موضوع ہے۔
یہاں پر کافی افراد نے لکھا ہے کہ لیہ میں نامور سیاستدان اس وقت قیمتی کمرشل اراضی پر قابض ہیں، شاندار تعمیرات کی ہوئی ہیں مگر ابھی قانون صرف اس موچی کے لیے ہے۔