@noreenkhan2942 Yea. I did it in 2019. And i saw a few people were so surprised even though they said it that they never saw anyone doing this for a daughter.
I love my daughter, and I am blessed to have her as my first child.
صحت مند جینا ہے تو اس قہوے( جوشاندہ) اور واک کو لازمی کر لیں ۔ پچھلے دو ماہ سے میری یہی روٹین ہے ، شام کا کھانا سات بجے کھا لیتی ہوں اور اس کے بعد یہ ایک بہت ہی زبردست قہوہ بنا کر پیتی ہوں ، یہ نسخہ ایک ڈائٹیشن نے مجھے بھیجا تھا اس سے مجھے بہت فائدہ ہوا ۔ وزن کم ہوا ، معدے کے مسائل ختم ہوگئے ، نیند پرسکون ہوگئی ، تھکاوٹ جاتی رہی ۔ رات اپنے لیے قہوہ تیار کیا تو اس کا طریقہ کار بھی آپ کے لیے محفوظ کرلیا ۔ بنا کر پیجیے , کھانے کے آدھے گھنٹے بعد آدھا کپ ۔۔۔ روزانہ یا ایک دن کے وقفے سے ۔۔ وزن تو کم ہوگا ہی معدے ، شوگر ، کولیسٹرول اور گلے کے سارے مسائل دور ہوجائیں گے ۔
Asifa Ambreen Qazi
#موناسکندر
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹس سالانہ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں۔
میرے پاس Basic سے Expert Level تک سائبر سیکیورٹی کا 500 ڈالر کا Paid کورس ہے۔
جو میں آپ کو بالکل Free میں دے رہا ہوں۔
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی)
رپلائی میں Security لکھیں
اگر آپ کی Reach کم ہے فالورز نہیں بڑھ رہے تو کمنٹ میں A لکھیں اور ریٹویٹ کریں اور اس کمیونٹی کو جوائن کرلیں اس میں ٹیوٹس کرکے آپ اپنے ہزاروں فالورز بڑھا سکیں گے ریچ بڑھاسکیں گے کیوں کہ X کمیونٹی پوسٹس کو کم ممبرز میں بھی ملین میں ریچ دے رہا ہے
https://t.co/WvCMMiITdk