@RoymukhtarRoy حضرت علي کی شہادت کے بعد حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کر لی تھی۔ یہ بیعت حضرت معاویہ کی وفات تک قائم رہی۔ اختلاف یزید کی بیعت پر ہوا اور پھر واقعہ کربلا رونما ہوا۔
@Tg_Moscow@oku_yungx That's why Islam allows polygamy. You can at most have 4 wives at a time. Other religions too allows polygamy. But feminism and today's secular governments gone against the nature. That's typical what happens then.
یہ اہم ویڈیو اپنے گھر والوں اور دوست احباب سے ضرور شیئر کریں، اس ٹریپ سے خود بھی بچیں اور اپنے دوستوں کو بھی بچائیں.. پہلے ہی 400 معصوم نوجوانوں کی زندگی اس گینگ نے جہنم بنادی ہے...
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب بڑی سرعت سے لکھ رہے ہیں اور کمال لکھ رہے ہیں۔ برائے مہربانی ملک میں سیاسی انتشار کی روک تھام کا سبب بنیں۔ اس طرح ملک کا مزید چلنا ممکن نہیں رہا۔ بڑے بڑے بھیڑیے گھات لگائے بیٹھے ہیں کہ کب نوچ کھائیں ہمیں۔ سیاسی اسیران کے لئے بھی آواز اٹھائیں کہ وحدت کی اکائی یہیں ہے۔
@KhSaad_Rafique آپ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں!
اب اندرونی خلفشار کو بھی ختم کریں اور عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کریں۔ بڑے مقاصد چھوٹی لڑائیاں ختم کر کے حاصل ہوتے ہیں۔ اگر ہم گھر میں ہی متحد نہ ہوئے تو امت کیسے متحد ہو پائے گی؟