FIEDMC’s role in developing and managing major industrial estates in Faisalabad, Pakistan. It showcases three major projects:
1.Value Addition City (VAC)
2.M-3 Industrial City (M-3IC)
3.Allama Iqbal Industrial City (AIIC) – a Priority Special Economic Zone (PSEZ)
#FIEDMC
فیصل آباد : چین کے صنعتی و اقتصادی وفد نے فیڈمک کا دورہ کیا فیڈمک چئیرمین رانا اظہر وقار اور سی ای او میاں جمیل کے ہمراہ اہم ملاقات کے انعقاد کے ساتھ فیڈمک کے صنعتی اور اقتصادی زون کا جائزہ بھی لیا۔ چائنیز نے سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا
#FIEDMC#chairmanFiedmc#RanaAzhar
فیصل آباد: فیڈمک کے 145 ویں اجلاس میں صنعتی ترقی اور معاشی استحکام کے نئے دور کا آغاز, اجلاس چیئرمین فیڈمک رانا اظہر وقار کی زیر صدارت ہوا، جس میں صنعتی ترقی اور معاشی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے متعدد اہم ترقیاتی منصوبوں کو حتمی منظوری دی گئی
#FIEDMC#Chairmanfiedmc
چیئرمین فیڈمک سے سرمایہ کاروں کی ملاقات ہوئی ،سرمایہ کاروں نے فیڈمک کے اندر صنعتی یونٹس قائم کرنے کی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔چیئرمین فیڈمک نے سرمایہ کاروں کو یقین دلایا کہ فیڈمک انتظامیہ نئی صنعتوں کے قیام اور سرمایہ کاری کے تمام عمل میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی
#FIEDMC
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک)کی نئی بلڈنگ کا افتتاح چیئرمین فیڈمک رانا اظہر وقار نے کر دیا۔ اس موقع پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران نے بھی شرکت کی۔چیئرمین فیڈمک رانا اظہر وقار نے کہا کہ نئی بلڈنگ کی تعمیر سٹاف کی ضروریات کے پیش نظر کی گئی ہے
#FIEDMC
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "درخت لگائیں، زندگی بچائیں" کے تحت فیڈمک کے چوبیس ایکٹر پر محیط جنگل میں شجرکاری جاری ،اس موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چئیرمین فیڈمک رانا اظہر وقار نے بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے پہلا پودا لگایا
#Fiedmc#Ranaazhar
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے تحت فیڈ مک انتظامیہ صنعتی علاقوں میں شجرکاری کے لیے متحرک ہو گئی۔ چیئرمین فیڈمک رانا اظہر وقار نے کمرشل زون کے مرکزی باغ میں پودا لگایا، چیئرمین فیڈمک کا کہنا تھا کہ صنعتی ترقی کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کے لیے اقدامات بھی ناگزیر ہیں۔
#FIEDMC
فیصل آباد :فیڈمک میں 78ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے جشن,تقریب میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا سی ای او فیڈمک میاں جمیل احمد ،ڈائیریکٹر فیڈمک محمد اکرم اور فیڈمک کے سٹاف نے پودے لگائے اور ملک کی سلامتی وترقی اور فیڈمک کی ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
#FIEDMC#14august2025
فیڈمک میں پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں سی ای او فیڈمک میاں جمیل احمد ، ڈائریکٹر فیدمک محمداکرم اور فیڈمک کے عملے نے شرکت کی ،سی ای او فیڈمک نے پرچم کشائی کی اور چودہ اگست کا کیک کاٹا ۔
#FIEDMC#14august2025
مختلف سرمایہ کاروں کے وفود نے فیڈ مک کادورہ کیا ،سرمایہ کاروں نے چئیرمین فیڈ مک رانا اظہر وقار سے ملاقات کی اور اپنے مسائل بارے چئیرمین فیڈمک کو آگاہ کیا جبکہ رانا اظہر وقار نے سرمایہ کاروں کے مسائل کو جلد حل کی یقین دہانی کروائی
#FIEDMC#chairmanfiedmc#ranaazhar
فیڈمک کا144ویں بوڈر اجلاس ہوا ،اجلاس کی قیادت چئیرمین فیڈمک رانا اظہر وقار نے کی ،جبکہ اجلاس میں سی ای او میاں جمیل احمد ،سی ایف او طاہر رحمن کے علاوہ کے مختلف ڈائریکٹرز نے شرکت کی ،اجلاس میں فیڈمک کی بہتری اور مستقبل کی ترقی کے ہدف کے تحت متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔
#FIEDMC
ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سیکورٹی فراہم کرنا فیڈمک کی اولین ترجیح ،فیڈمک نے اپنے سیکورٹی نظام کو بھی بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ باونڈری وال مکمل کی اورسیکورٹی کے لیے جدید کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں،چئیرمین فیڈمک رانا اظہر وقار
#FIEDMC#chairmanfiedmc#ranaazhar
فیڈمک میں اوپن ڈور پالیسی کا آغاز ،کولنائزیشن نا کرنے والوں کے پلاٹ منسوخ , چئیرمین فیڈمک رانا اظہر وقار
رواں سال 20 فیصد تعمیرات کروانے کا ہدف مقرر,رانا اظہر وقار
#FIEDMC#chairmanfiedmc#ranaazhar
فیڈمک کے چیئرمین رانا اظہر وقارنے غیر ملکی سرمایہ کاروں خاص طور پر چائنیز سرمایاکاروں کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے ایس پی یو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر نعیم عزیز سندھ سے ملاقات کی۔
#FIEDMC#FIEDMCchairman#Chairman