Every student of this country has a right of freedom of speech.I highly condemn the way the current regime has tackled this issue.Students should have been heard and accommodated accordingly but on the contrary they have been left helpless and victimised @rajaumair_adv@MnMuqeet
ہم سندھی،پنجابی،بلوچ،پختون،کشمیری،اور گلگتی میں کسی ایک کے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے ہر طالب علم کے لئے لڑائ لڑ رہے ہیں
سستے لوگ سستی شُہرت کے لئے گھٹیا پن پر بھی اُتر سکتے ہیں
I'm proud of the way Fatimans stand for There Rights. Alhamdoliiah I'm satisfied.
#FJWU
میرے لاہور کے شیروں آجاو پنجاب اسمبلی کے باہر۔ میں اور میری ٹیم بھی تھوڑی دیر میں پہنچ رہے ہیں۔ آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ اپنے گھروں سے نکل آٸیں۔ امید کرتا ہوں آپ مایوس نہیں کریں گے۔ 4 بجے تک پہنچ جاٸیں سب۔ شکریہ @AmmarSattti@MnMuqeet#Cancel_AllBoard_Exams#CancelAllExams
پاکستان پیپلزپاڑٹی سے تعلق رکھنے والے اپنے تمام احباب عثمان ستّی،راجہ عمیر و دیگر کا مشکور ہوں جن کی محنتوں سے آج ایوان بالا میں بھی طلبہ مسائل زیر بحث آئے راجہ پرویز اشرف اور راجہ شاہ رخ اشرف کا بھی مشکور ہوں انشااللہ دیگر جماعتوں کی نوجوان قیادت سے رابطہ میں ہوں انشااللہ