پاکستان کی سول سروس اکیڈمی جتنا کوڑا پیدا کررہی ہے اُس کے تعفن سے پورے مُلک کا سانس لینا مُشکل ہوتا جارہا ہے اور پھر روز یہ سی ایس ایس یافتہ جاہل اپنی چھچھوری ٹِک ٹاک وڈیوز سے قوم کے زخموں پر نمک بھی چھڑکتے ہیں!
@ryangrim He went to study human rights abuses in Pakistan. Pakistani officials, upon hearing that, said, “Why study it in theory when we can give you the real deal?”
😑
رمضان کی ہر ساعت میں مغفرت ھے مسلمانوں کو بخش کا مہینہ ھے وہ کس کس طرح نوازتا ھے اس کی رحمت کی انتہا نہیں ہم کمزور دل لوگ ھے مگر یاد رکھو ڈرنا صرف اپنے اللہ سے چاہیے مگر رب نام نہاد لوگوں کو طاقت دے کر ان کی آزمائش کرتا ھے اس سے مانگتے رہو مسلسل جب تم تھک جاو گے تو وہ تمھیں وہ عطا کرے گا جو تمھارے حق میں بہتر ھے
🚨 URGENT: Help Free Canadian PhD Researcher Hamza Ahmad Khan
Hamza, a University of Toronto PhD scholar and Canadian citizen, was abducted while on a research trip in Pakistan. We need the Canadian Government to intervene immediately for his safe release. 🇨🇦
Please take these 3 easy steps to help:
1️⃣ Go to this link: https://t.co/pEFI8hlEhn
2️⃣ Add your name/address (address is optional) & click 'Generate Email'.
3️⃣ Click 'Send Final Email' — this will open your mailbox so you can hit send.
It may take less than a minute. Each signature makes a difference. Please sign and share! 🙏
جب ہم اپنے گھروں میں سکون سے بیٹھے ہوتے ہیں تو ہمیں یہ ضرور یاد رکھنا چاہیئے کہ ایک لیڈر ہے جو آنکھ کی شدید تکلیف کے باوجود اس رمضان بھی ہمارے مستقبل کی خاطر وقت کے فرعون کے سامنے ڈٹ جانے کی سزا کاٹ رہاہے،ایک لیڈر ہےجو آئین و قانون کی بالادستی کی خاطر پابند سلاسل ہے
@PTIofficial
ایک شخص پی ایچ ڈی کی ریسرچ کے لیے اتا ہے اور وہ غائب ہو جاتا ہے ۔۔۔ یہ سراسر پاکستان کی بدنامی ہے ۔۔۔حمزہ احمد خان کو رہا کیا جاۓ ان کو ان کے ملک واپس بھیجا جاۓ
@Hamzakk#ReleaseHamzaAhmadKhan
دعائیں اور بد دعائیں دونوں ہی پیچھا کرتی ہیں خدا ہمیں دعا لینے والے بنائے نہ کہ بدعا لینے والے - کیونکہ انکی شاید دنیا ہی نہیں بلکہ آخرت بھی برباد ہوجاتی ہے
’’میں عالیہ سے ملنے کوٹ لکھپت جیل گئی۔ عالیہ نے روتے ہوئے ڈی ایس پی اکرام اللہ نیازی کے تشدد کا ذکر کرتے ہوئے بددعا دی ’جس طرح میں یتیم تھی، اللہ کرے اسکی بیٹیاں بھی یتیم ہو جائیں۔‘ ڈی ایس پی کی سات بیٹیاں تھیں۔ زیادہ دن نہیں گزرے ��ھے کہ اکرام اللہ نیازی پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ مظلوم کی آہ انکا پیچھا کر رہی تھی۔ راوی پُل کے پاس گول چکر کا نام انکے نام پر نیازی چوک رکھ دیا گیا۔‘‘
سابق ایس ایس پی نیلما ناہید درانی کی آپ بیتی ’’زیستم‘‘ سے اقتباس
’’میں عالیہ سے ملنے کوٹ لکھپت جیل گئی۔ عالیہ نے روتے ہوئے ڈی ایس پی اکرام اللہ نیازی کے تشدد کا ذکر کرتے ہوئے بددعا دی ’جس طرح میں یتیم تھی، اللہ کرے اسکی بیٹیاں بھی یتیم ہو جائیں۔‘ ڈی ایس پی کی سات بیٹیاں تھیں۔ زیادہ دن نہیں گزرے تھے کہ اکرام اللہ نیازی پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ مظلوم کی آہ انکا پیچھا کر رہی تھی۔ راوی پُل کے پاس گول چکر کا نام انکے نام پر نیازی چوک رکھ دیا گیا۔‘‘
سابق ایس ایس پی نیلما ناہید درانی کی آپ بیت�� ’’زیستم‘‘ سے اقتباس
'Treat him like a hero': Cricket legends unite to demand humane treatment for Pakistan's jailed ex-Premier Imran Khan
#ImranKhan#Pakistan
https://t.co/q7Jt8FxUJ5
While all the officials enjoy a peaceful Iftar with their families during Ramadan, eating pakoras, samosas, biryani & drink Rooh Afza or other sharbats; Imran Khan remains in prison, isolated, missing atmosphere of Ramadan & above all, he suffers the pain of illnesses.
🔴 Isn't it time to end this miserable scene for a great character like Imran ?