پہلے علیمہ آپا کو جولائی میں گرفتار کرنا تھا اب 14 اگست سے پہلے یا بعد میں سزا سنا کر گرفتار کریں گے
5 اگست صرف ایک تاخیری حربہ ہے
5 اگست کو کچھ نہیں ہوگا اور پھر 11 اگست کو سزا سنائی جا سکتی ہے
ان لوگوں نے پچھلے سال 5 اگست کو بھی خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ جھوٹ بولا اور دھوکا دیا اور اس سال بجٹ کے حوالے سے بھی بہنوں کے ساتھ جھوٹ بولا گیا ہے
یہ لوگ اب 5 اگست کے حوالے سے بھی جھوٹ بول رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
صرف اور صرف وقت برباد کر رہے ہیں تاکہ علیمہ آپا کو سزا ہو اور وہ گرفتار ہو جائیں
This is what the corrupt & murderous cabal of crooks have wrought on the nation. They have violated our Constitution, fundamental rights & rule of law. Innocent, unarmed PTI workers, incl women, were targets of police violence & brutality with one worker murdered while in custody
انڈیا کا نوجوان آج خوش ہے آج اسکا سسٹم پہ اعتبار بڑھا ہے آج اسے سسٹم نے اون کیا ہے یہی نوجوان انڈیا کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کریں گے ہمارے جرنیلوں نے اگر 8 فروری کو عوام کی بات مان لی ہوتی تو پاکستان کا مستقبل بھی شاندار رخ اختیار کرلیتا
https://t.co/bhpCqiC1ZZ
انڈین Gen Z احتجاج کا ہر منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے♥️
ہر کوئی ایک دوسرے کو سپورٹ کررہا ہے, ہر کوئی ایک دوسرے کا حوصلہ بنا ہؤا ہے, لیکن اس سے بڑی اور اہم بات کہ وہاں کے پولیس یا فوج نے کوئی گولی نہیں چلائی کوئی روکاوٹیں نہیں بنائی!!
کیوںکہ انڈیا میں جمہوریت آج بھی موجود ہے!
#DharmendraPradhan
انڈیا میں وزیر تعلیم کیخلاف احتجاج ، وزیر تعلیم نے استعفیٰ دے دیا، اپنے عوام کو گولیوں سے نہیں مارا گیا ، نہ عوام کیخلاف فوج میدان میں بھیجی گئی۔
یہی جمہوریت ہے۔
وہ اگر آج قید، آزمائش اور مشکلات برداشت کر رہے ہیں
تو صرف اور صرف اس ملک کے بہتر مستقبل کے لیے نا کہ اپنے لیے۔۔۔۔
بشریٰ بی بی اور مرشد عمران احمد خان نیازی پہ بہت ظلم کیا جارہا ہے۔۔۔۔
اپنی آواز بلند کریں، انصاف کا مطالبہ کریں، کیونکہ وفا صرف لفظوں سے نہیں، عمل سے ثابت ہوتی ہے۔
واحد حل مزاحمت ہے۔۔۔۔
بشریٰ بی بی اور عمران خان صاحب ہمارے مستقبل کی خاطر اپنوں سے دور قید تنہائی میں ہیں۔۔۔۔
ان کی ایک ایک آنکھ خراب ہو گئی ہے۔۔۔۔
آخر ہم کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟
ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ان کے لیے آواز اٹھائیں اور باہر نکلیں۔۔۔۔
ویڈیو اور آواز:- حیدر سعید
#ReleaseImranKhan
#ReleaseBushraBibi
فوج نے 90 کی دہائی میں ہی بھانپ لیا تھا کہ طلبہ فوج کے اقتدار کیلئے آنے والا سب سے بڑا خطرہ ہیں اسلئے مشرف نے تمام طلبہ تنظیمیں ختم کردی تھیں اور تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیاں ختم!
Congratulations to Indian students, their parents, and everyone who stood firm and refused to give up. The Education Minister’s resignation is a major victory. The people of India have rediscovered the power of peaceful public protest—a power that many believed had been suppressed over the last 13 years. This is a significant political setback for Modi, and it could mark the beginning of bigger challenges ahead.
بھارت میں عوام اور جمہوریت جیت گئے، فرد واحد اور اسکا نظام ہار گیا۔ کل ملا کر بھارت کی جیت ہوئی جبکہ پاکستان میں فرد واحد اور اسکا ٹولہ بدستور جمہور پر اپنا جبر مسلط کئے ہوئے ہے۔
ایک دن پاکستان بھی جیت جائے گا ان شاءاللہ
جھکتی ہے دنیا جھکانے والا چاہیے۔۔۔
بھارتی نوجوان اور حکومت مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انکے پاس ڈکٹیٹر والی سوچ نہیں۔
نوجوان ڈٹے رہے اور حکومت نے گولی چلائی اور نہ ہے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرکے جبری گمشدگیاں کی ہیں۔
جمہوریت زندہ باد
جن لوگوں کو دھمکیاں مل رہی ہیں ہمیں بتاتے ہیں کہ ہمیں فون آتے ہیں میں کہنا چاہتی ہوں ہمیں آپ کو دی جانے والی دھمکیوں کا احساس ہے آپ عہدے چھوڑ دیں اور ان لوگوں کو آگے آنے دیں جو دھمکیاں برداشت کر سکیں ۔
علیمہ خان کا خطاب
11 ارب کا جہاز
900 سے زائد ماورائے عدالت قتل
ہانیہ کا قتل
سانحہ مریدکے
سانحہ ڈی چوک
سانحہ کشمیر
ماہ رنگ بلوچ
ایمان مزاری
ڈاکٹر یاسمین راشد
فلک جاوید
صنم جاوید
عالیہ حمزہ
معیشت کی تباہی
تعلیمی نظام کی بربادی
اب باری پاکستانی قوم کے نوجوانوں کی ہے
اب باری پاکستان کے ظالم کی ہے
اقبال آفریدی نے ایم این اے ڈیٹ کو جوتے کی نوک پر رکھ لیا
میں شیر افضل مروت نہیں ہو ایم این رہوں یا نا رہوں مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے میرا عقیدہ اسلام اور نظریہ تحریک انصاف ہے میں عمران خان کا پرانا ساتھی ہوں میں سمجھتا ہوں کہ میں ایک ورکر بھی ہوں تو مجھے نکلنا ہے کیونکہ میرے ساتھی عمران خان کے ساتھ اس وقت ظلم ہو رہا ہے آج بھی میں علیمہ خان کے لیے خیبر سے گاڑیوں میں لوگ لایا ہوں ۔
اقبال آفریدی کی مردان سٹریٹ موومنٹ میں گفتگو
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج اور کل کا دن بہت اہم ہے، آج علیمہ خان اپنے بھائی کی رہائی کیلئے اپنی جدوجہد " آزادی یا شہادت " کو مزید تیز کرنے جا رہی ہیں، آج مردان اور تخت بھائی جبکہ کل پورا ہزارہ سڑکوں پر ہوگا، سب لوگ اس جدوجہد کو بھرپور کوریج دیں