چاچُو اِس تصویر میں کس کا لیڈر تقریباً 225 دنوں سے اپنے خاندان سے نہیں مل سکا۔۔۔
چاچُو کس کے لیڈر کو تین بار ہسپتال لے جایا گیا۔
چاُچو کس کے لیڈر کی آنکھ 85 فیصد ضائع ہو چُکی ہے۔
چاچُو کون خود کو عمران خان سے بڑا سمجھ کر اُس کی مرضی کے بغیر خود سب فیصلے کرنے لگا ہے۔۔۔؟
اطلاعات کے مطابق فہد کی ڈیڈ باڈی کو بہت کوششوں کے باوجود ورثاء کے حوالے کرنے سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انکار کر دیا
شرط یہ رکھی جا رہی ہے کہ شہید کی والدہ تھانے آئیں اور گواہ کی موجودگی میں لکھ کر دیں کہ میرا بیٹا دہشت گرد تھا
پھر جنازہ حوالے کیا جائے گا
اطلاع کے مطابق شہید کا خون O Negative تھا سی ایم ایچ میں یہ بلڈ گروپ شدید ضرورت تھا جس باعث فہد خون دینے سی ایم ایچ گیا اور سی ایم ایچ گیٹ پر گردن میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا
یہ اطلاعات ایک دوست نے فراہم کی ہیں جو شہید کی فیملی سے رابطے میں ہے شہید کا بھائی بیرون ملک سے کشمیر جانے کے لیے روانہ ہو چکا ہے
آہ 💔 نہ جانے کتنی ایسی کہانیاں اور ہیں جن کی اطلاعات تاحال موصول نہ ہو سکی ہیں
فہد کی باڈی کی حوالگی ورثاء کو کر دی جائے
اس خون کو بھی کبھی معاف نہیں کیا جائے گا
لیکن اس کے بعد جو جنازوں کی بے حرمتی جاری ہے اور ورثاء کو حوالگی سے انکار کیا جا رہا ہے یہ ظلم انتہا سے بھی بڑھ کر ہے
@enkidureborn عمران خان کے کیس کو انکی بہنیں دیکھ رہی ہیں۔
اور خان صاحب کی اپنی بنائی ہوئی قیادت ہے۔
چھ ماہ پہلے تک تو ملاقات بھی ہوتی تھی اور خان صاحب کو ہر خبر پہنچ جاتی تھی۔
اب جو کچھ بھی ہو اسکی ذمہدار بہنیں ہیں یا پھر قیادت ہے۔
افسوس تو بہت ہے
دونوں لوگ ہی خان کے کیس کو خراب کر رہے ہیں
@khanachu5 نواز شریف کی جھولی میں بیٹھنے والے کیا سمجھیں گے ؟
بسنت منانے والے کیا سمجھینگے ؟
مریم نواز کو خوش کرنے والوں کو کیا معلوم کے عزت کیا ہو تی ہے۔
آپ جیسوں کی سزا آپ جیسی مریم نواز اور اسکو back door سپورٹ کرنیں والیں ہیں۔
ڈرامہ بازی بند کیجئے علیمہ خان صا حبہ ۔
MI کے ساتھ ہو کر آپ ہمیں پاگل نہی بنا سکتیں ۔
اللہ تیرا شکر ہے کہ آپ نے یے بات کر کے اپنے آپ کو ایکسپوز کر دیا۔
@khanachu5 پنجاب کی ناپاک فوج، خان کی کمزور بہنیں اور آپ جیسے بذدل اور کند ذہن لوگ ہی ہمارے خان کے دشمن ہیں۔
کراچی والوں ہی نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا اور پنجاب نے ہمیشہ پاکستان کو ڈسا ہے۔
اللہ خان کی حفاظت کرے۔
@khanachu5 وہ گھر ہی تو بیٹھی ہوتی ہیں۔
اشرافیہ کا پارٹ ہیں وہ ۔
خان کب کا رہا ہو جاتا اگر وہ مائ جندو کی طرح تحریک چلا تیں۔
ہمارا خان ہی غریبوں کا سو چتا ہے۔
وہ تو غریب پاکستانیوں کو کچھ نہی سمجھتیں۔
@khanachu5 نا جی اس ناپاک فوج کے سائے کو بھی ہم اپنے اوپر نہی ڈالنا چاہتے۔
ناپاک فوج فتوہ نہی باٹتی، لیکن خریدنا اور manage کرتی ہے۔
خان صاحب نے ایسے ہی نہ تو حقیقی آزادی ان سے لینے کو کہا۔
کاش علیمہ خان کو سمجھ آجائے۔
@khanachu5 نبی اکرم ﷺ نے مسلمان کو لعنت بھیجنے اور گالی گلوچ کرنے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔
آپ مسلمان ہیں؟
کنفرم کر دیجئے گا۔
سوال تو مسلمانوں کے ہر دور میں اٹھے ہیں ۔ اس پر لعنت تھوڑا ہی بھیجتے ہیں۔
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔