🤍 پر امن احتجاج کے 198 طریقے🤍
🇵🇰 تین دن کی لگاتار محنت کے بعد #IK101Ambassador نے Gene Sharp کے بیان کئے گئے، پر امن احتجاج کے 198 طریقوں کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ بحثیت قوم ہم ان اقدامات کو اپنا کر کپتان کی رہائ کو ممکن بنا سکتے ہیں۔🇵🇰
💚مسلسل جدوجہد کے بغیر کوئی پیش رفت ناممکن ہے۔ وہ تمام لوگ جو آزادی تو چاہتے ہیں مگر اختلافِ رائے سے خوف زدہ ہیں ان کی مثال بغیر بیج بوئے فصل کاشت کرنے یا بغیر بادل کے بارش کی امید گرنےوالوں جیسی ہے۔ اخلاقی ،معاشرتی، انفرادی اور اجتماعی مزاحمت کسی بھی تبدیلی کے لئے ناگزیر ہے۔💚
فریڈرک ڈوگلس
🔥غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زور بازو کا!
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں🔥
🇵🇰🖨️پرنٹ کریں، 📮پوسٹ کریں اور 📷شیئر کریں 👇
https://t.co/mxlqco173B
#releaseimrankhan
#خان_کی_كال_حاضر_عوام
عمران خان درگئی میں منحرف ارکان کو بتا چکے تھے، لوگوں نے آپ کو معاف نہیں کرنا۔
ایک مہینے بعد پنجاب کے پچیس لوٹے پارٹی کے خلاف گئے اور ڈی سیٹ ہوئے۔ ضمنی الیکشن میں بیس میں سے پندرہ سیٹیں پھر بلے کو ملیں۔
اب پھر وہی پیٹرن، فارورڈ بلاک کی سرگوشیاں۔
جانے سے پہلے پچیس سے پوچھ لینا۔
✍️ جنگل کا قانون!!!!
جہاں قانون کا نام لے کر قانون کی خود توہین ہو رہی ہے۔ عمران خان صاحب کی تینوں بہنیں — علیمہ خان، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان — جنہیں ستمبر کے وسط میں لاہور میں پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس 1960 کی دفعہ 3 کے تحت 30 دن کے لیے نظر بند کیا گیا تھا، ان کی وہ مدت ختم ہو چکی ہے۔ آج اس مدت کو دو دن گزر چکے ہیں، مگر وہ اب بھی کوٹ لکھپت جیل کی دیواروں کے پیچھے ہیں۔ https://t.co/A1jGlepbAy
یہ کوئی معمولی بات نہیں۔ یہ وہ خواتین ہیں جو خود سیاسی عہدوں پر نہیں بیٹھی تھیں۔ یہ وہ بہنیں ہیں جن کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ اپنے بھائی کی آواز بنیں، اس سے ملاقات کی کوشش کیں، اور آئین کی بالادستی کا مطالبہ کرنے والوں کے ساتھ کھڑی رہیں۔ انتظامیہ نے انہیں “عوامی امن و امان کے لیے خطرہ” قرار دے کر حراست میں لیا۔ مگر سوال یہ ہے کہ جب وہ مدت پوری ہو گئی جس کے لیے حکم جاری کیا گیا تھا، تو پھر کس قانون کے تحت اب بھی انہیں قید رکھا جا رہا ہے؟ @ptiofficial
3-MPO ایک حفاظتی حراست کا قانون ہے۔ اس کا مقصد یہ نہیں کہ کسی خاندان کی خواتین کو غیر معینہ مدت کے لیے جیل میں بند کر دیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ان کی حراست کے خلاف پٹیشنز دائر ہوئیں۔ عدالت نے دواؤں کی فراہمی کا حکم دیا — کیونکہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کی صحت کے مسائل تھے — مگر رہائی کی استدعا مسترد کر دی گئی۔ اب جب کہ 30 دن گزر چکے ہیں، تو عدالت اور انتظامیہ دونوں پر یہ ذمہ داری ہے کہ وہ یا تو فوری رہائی دیں یا پھر واضح، تحریری اور قانونی بنیاد بتائیں کہ مزید حراست کس وجہ سے جاری ہے۔ خاموشی خود ایک جواب ہے۔ https://t.co/NWDBEq08JC
ہم یہ نہیں کہتے کہ قانون نہ ہو۔ ہم یہ کہتے ہیں کہ قانون کا استعمال انتخابی اور سیاسی انتقام کا آلہ نہ بنے۔ جب خواتین کو رات کے اندھیرے میں اٹھایا جائے، جب خاندان کو ملاقات سے محروم رکھا جائے، اور جب مقررہ مدت کے بعد بھی رہائی نہ ملے، تو پھر یہ نظام خود اپنے آئین کے آرٹیکل 9 اور 10 کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ آزادی کا حق، حفاظتی ضمانتوں کا حق، اور منصفانہ سماعت کا حق — یہ کوئی نظریاتی باتیں نہیں، یہ آئینی حقوق ہیں۔
آج کا سوال صرف تین بہنوں کی رہائی کا نہیں۔ آج کا سوال یہ ہے کہ کیا اس ملک میں کوئی بھی خاندان اتنا محفوظ ہے کہ اس کی خواتین کو صرف اس لیے قید نہ کیا جا سکے کہ وہ کسی سیاسی قیدی کے قریبی رشتہ دار ہیں۔ اگر جواب نہیں ہے، تو پھر ہمیں صرف احتجاج نہیں بلکہ قانون کی بالادستی کا مطالبہ کرنا ہوگا۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
• فوری رہائی، کیونکہ مقررہ مدت ختم ہو چکی ہے۔
• مکمل شفافیت: اگر کوئی نیا حکم ہے تو اسے عدالت اور خاندان کے سامنے پیش کیا جائے۔
• بنیادی سہولیات، دواؤں اور قانونی وکلاء تک رسائی کی ضمانت۔
تاریخ یاد رکھتی ہے۔ وہ ان حکمرانوں کو یاد رکھتی ہے جو قانون کو ہتھیار بناتے ہیں، اور وہ ان لوگوں کو بھی یاد رکھتی ہے جو اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہے۔ آج یہ آواز اٹھانے کا دن ہے۔ تین بہنوں کی آزادی کا مطالبہ صرف ایک خاندان کی بات نہیں — یہ ہر اس شہری کی بات ہے جو کل خود اس قانون کے دائرے میں آ سکتا ہے۔
اللہ پاکستان کو انصاف نصیب کرے۔ شکریہ۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel.
No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
ٹھیکیدار کہتا ہے پندرہ سالہ یتیم وسیم بغیر اجازت کام چھوڑ جاتا تھا سو گاڑی پیچھے لگائی، فوٹیج میں بچہ جان بچانے کو بھاگ رہا ہے، اسی ٹھیکیدار کے پاس دوسرے یتیم بھی بھیجے گئے۔ فیلڈ مارشل صاحب کے ملک اور مریم نواز کے صوبے میں یتیم کی چھٹی کی سزا یہی ہے، باری باقیوں کی بھی آئے گی۔
#JusticeForWaseemAbbas
"جو جماعت اپنے زخمیوں کو کندھے پر نہیں اٹھاتی، وہ کل اپنے جنازے خود اٹھاتی ہے۔"
اگر جنید اکبر اور سہیل آفریدی کے اغواء پر آج فیصلہ ساز خاموش ہیں تو وہ دراصل اپنے لیے کل کی خاموشی خرید رہے ہیں۔ "ہم بھی خاموش رہیں گے" یہ دھمکی نہیں، یہ اسی خاموشی کا سود ہے جو آج بویا جا رہا ہے، کل کاٹا جائے گا۔۔۔!!!
WHERE IS IMRAN KHAN?
Why is he being denied access to his personal doctors? Why haven’t his family seen him for months? Why can’t his children speak to him or his legal team meet him?
Asim Munir, Mohsin Naqvi, Shehbaz Sharif and the Punjab Government — what are you hiding?
The nation deserves to know: What have you done to Imran Khan, or what are you planning to do?
#WhereIsImranKhan
#ReleaseImranKhan
عاصم منیر کا مشن کہاں تک پہنچا، یہ جی ایچ کیو کے بجائے رشتے والی خالہ سے پوچھیے۔ کل تک وردی والے لڑکے کی تصویر پر مائیں منہ میٹھا کرواتی تھیں، آج وہی تصویر دیکھ کر بچے کے کان ہاتھوں سے ڈھانپ لیتی ہیں اور ابا انگلی سے تصویر پرے سرکا دیتے ہیں۔
This family is not just behind iron bars, they are a symbol of resilience, patience, and unwavering faith in truth. When an entire family is caged for standing with one man who refused to bend, it ceases to be justice and becomes hostage-taking. History teaches us that walls can confine bodies but never confine an idea. Release this family because justice can't be caged, truth can't be chained, and a nation's conscience can't remain silent while innocent people pay the price for loyalty and principle.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
عمران خان صاحب خود قید میں ہیں، جبکہ ان کی بہنوں، کزنز اور دیگر اہلِ خانہ کو بھی گرفتاریوں اور پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خاندان کو اپنے پیارے کی خیریت جاننے اور قانونی حقوق کے لیے جدوجہد پر مجبور کرنا انصاف کے بنیادی تصور سے مطابقت نہیں رکھتا۔ یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی