اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہارے ٹویٹ کرنے سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہیں جیل میں ڈال کر تمہاری ملاقات کروانے سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہیں عدالتوں میں پیش کرنے سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہاری تصویر کو میڈیا پر چلانے سے ڈریں
اتنے طاقتور بنو کہ دشمن تمہارا نام لینے پر پابندی لگا دیں
اتنے طاقتور بنو کہ تمہیں قابو کرنے کیلئے دشمن سارے ملک کا آئین ہی بدل ڈالیں لیکن تم پھر بھی قابو نہ آسکو
نام ہی کافی ہے عمران احمد خان نیازی
ظالم کا انجام نشان عبرت ہی ہوتا ہے۔ وقت لگ جاتا ہے مگر انجام وہی رہتا ہے۔ ظلم کا کوئی خاص فائدہ بھی نہیں ہوتا کیونکہ اللہ الحق ہے! #آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ