جب بھارتی ٹی وی پر پاکستانی رو پڑیں تو سمجھو ��ن کا جو مان تھا وہ ٹوٹ گیا۔
@ASY53 broke in tears in front of those he went to fight because of #AsimMunirTerrorist
@soldierspeaks شہید ارشد شریف کی بیوی کے یہ الفاظ پاکستانیوں کو خون کے آنسو رولائے گا۔🥺
یہ الفاظ اب عمران رياض کی بیوی کے بھی ہیں۔💔
نکلو پاکستانیوں پاکستان بچانے ورنہ ہم عمران ریاض کو ارشد شریف کی طرح کھو دیں گے۔🙏
چلو آ�� دیکھتے ہیں کہ پریس کانفرنس کے بعد عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے ؟
اپنے رائے کا اظہار کرے ۔ تاکہ پتا چلے پروپگنڈوں کے بعد مرشدِ کی مقبولیت کتنی کم ہوئی ہے ۔
ری ٹویٹ 🔁
#BehindYouSkipper
@soldierspeaks لیکن ان کا یہ چورن اب نہیں بکنا یہ باتیں 1800 میں کام کتی تھی اب عوام سب جانتی ہیں اور سوالات کرتی ہیں آب سب بندے بن جائے وقت پر تو بہتر ہے
@soldierspeaks خان صاحب نے سچ کہا تھا یہ چنگیز خان کی طرح دہشت پھیلانا چاہتے ہیں تاکے کوئی انکے آگے سر نہ اٹھاۓ لیکن خان نے لوگوں کو ہمت دے کر خوف کے بت توڑ دئیے ، رب نے چاہا تو ان ملک دشمنوں کا انجام دور نہیں ہے
یہ خبر 5 اپریل کو آپکو دی تھی۔
ناصرف ڈرٹی ہیری بلکہ جنرل ہنی بنی اور #چاچو_وسکی بھی مراد سعید کے جانی دشمن بنے بیٹھے ہیں تاکہ عوام میں اپنی دہشت بٹھا کر سب کو چپ کرا سکیں۔
https://t.co/I04mzC9yzI
@soldierspeaks پاکستانی فوجی جر��یلوں کی کرتوت اور اصلی اوقات اس ویڈیو میں آپ سب دیکھ سکتا ہے جو کھیل کے لگ گیا ہے 75 سال سے پاکستانی عوام کے ساتھ ریاست نے وہ آپ سب سنیے اور ملاحظہ فرمائیے
@soldierspeaks کمپنی اور اسکے نوکر اتنا گر چکے ہیں کہ اب انڈیا سے خدمات حاصل کریں گے
انکو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ یہ جو مرضی مصالحے ا��نے چورن میں ڈال کر بیچ لیں عوام انکا چورن نہیں خریدے گی ، عمران پر توہین مذھب کا الزام لگانے کی کوشش وہ کررہے جنکے اپنے دامن کالے کرتوتوں سے لتھرے ہیں
ملاکریسی کا پروپیگنڈہ وقت سے پہلے پکڑے جانے پر پاکستان کی بدمعاشیہ نے طریقہء واردات بدل کر ماڈرن تماشا لگانے کے لئے ہندوستانی میڈیا کی خدمات حاصل کی ہیں۔ مگر ہندوستانی میڈیا کی عاصم منیر کمپنی کو بچانے کے لئے پہلی چال ہی پٹ گئی جب پرنٹ انڈیا پر سولنگی کی بونگیاں اور پراوین سوامی کی معنی خیز خاموشی کا جواب عائشہ صدیقہ نے لاجک/جواز سے دے کر پروگرام فلاپ کردیا۔ بہت خوب @iamthedrifter.
https://t.co/xwI3WPrKPF
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے!
پنجاب پولیس نے مجھے اور میرے والد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ہمارے موبائل فون اور سارے پیسے چھین لیے۔ میں اپر دیر سے آیا ہوں زمان پارک۔