خنساء اسلامک اکیڈمی بھیڑہ میں عظیم الشان قرآنی اجتماع اور فکر و نظر کو اعزاز 17 اگست کو خنساء اسلامک اکیڈمی اور الجامعہ المجیدیہ بھیڑہ، دربھنگہ کے زیر اہتمام آل بہار، اڑیسہ اور جھارکھنڈ سطح کا ایک عظیم الشان اجلاس
#محمدشاہدرحمانی#MDSHAHIDRAHMANI
جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر میں شعبۂ صحافت کے نئے تعلیمی سال کا باوقار آغاز
معروف صحافی مولانا شمس تبریز قاسمی، مولانا شہنواز بدر قاسمی اور مولانا سہیل اختر قاسمی سمیت متعدد ماہرین کا اجلاس سے خصوصی خطاب
ہم مقدمہ لڑتے رہیں گے۔ ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ الیکشن قریب آنے کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ ہم عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ ہم ہمیشہ سے لڑتے آئے ہیں اور لڑتے رہیں گے۔ طوفانوں سے لڑنے کا مزا ہی کچھ اور ہے۔
تیجسوی یادو
۲۰/ ربیع الثانی ۱۴۴۷ھ
13/ اکتوبر 2025
بروز پیر
ملک بھر میں راہل گاندھی کی خانقاہ رحمانی آمد کی دھوم، میڈیا میں چھائی خبریں
*محمد شاہد رحمانی*
*90061495757*
مورخہ 22 اگست کو راہل گاندھی حزبِ اختلاف کے کئی سرکردہ رہنماؤں کے ہمراہ جامعہ رحمانی خانقاہ، مونگیر تشریف لائے۔
ووٹر ادھیکار یاترا کے دوران آج مونگیر، بہار کی خانقاہ رحمانی میں امیرِ شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ملاقات کی۔