"وطن کی محبت، صرف مٹی سے نہیں، بلکہ اس مٹی پر بسنے والوں کو ملنے والے وقار سے جڑی ہے۔ جب تک دھرتی اپنے بچوں کو پناہ، آسودگی اور علم کی روشنی نہ دے، تب تک اس کا حقِ محبت مکمل طور پر ادا نہیں ہوتا، اور یہ خوبصورت رشتہ ایک امتحان سے گزرتا ہے۔"
پاکستانی سر زمین سے ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے۔ عمران خان
اُمتِ مسلمہ کا لیڈر عمران خان آج Absolutely Not کی سزا کاٹ رہا ہے، ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد کوئی شک و شبہ نہیں رہ گیا کہ عمران خان کو آج تک بیگناہ کیوں قید میں رکھا ہوا ہے!
#IranIsraelWar