دکاندار حضرات اس وقت پیرا فورس سے مکمل تنگ آ چکے ہیں ۔۔۔
اب یہاں دیکھیں دکاندار چیخ چی�� کر کہہ رہا ہے یہ میڈیکل سٹور ہے اس لئے 8 بجے بند نہیں کی لیکن پیرا فورس والے بضد ہیں جرمانہ کرنے پے ۔
اقرار الحسن کی دماغی حالت کا اندازہ لگائیے کہ ائیرپورٹ پر ایک سرکاری ملازم پر یوں گرج برس رہے ہیں جیسے وہ ان کا زر خرید غلام ہو۔ یہ تو توقع سے زیادہ بدتمیز اور بدتہذیب نکلے۔ چلے تھے نومولود سیاسی جماعت کی سربراہی کرنے۔۔ ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
قوم پر سختیوں کی وجہ !!
ایسا ملک جو کلمہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا !!
مقصد اسلامی اقدار کے مطابق ریاست قائم کرنا تھا !!
وہاں انسانیت سو�� واقعیات ایک معمول بن گیۓ ہیں
يہ بزرگ اگر مجرم بھی ہیں تو بہت سے ادارے ہیں انہیں بتایا جاۓ یا عدالتیں دیکھیں
ان کی عمر ہی کا حیا کرلیا جاتا
اب یہ بات تمام گریڈ آفیسر پر سرِعام لاگو ہوگی؟
"میرے ٹیکس کے پیسوں سے آپ یہ یونیفارم پہن کر کھڑے ہوئے ہیں یہاں پر۔ آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ آپ یونیفارم پہن کر پولیٹیکل کمنٹ کریں"
یہ شخص ہر چیز میں ک��مہ پڑھنا شروع کر دیتا ہے
منافق شخص کہہ رہا ہے مجھے اس شخص کی نوکری کی فکر ہے لیکن اس بدبخت نے اتنا بڑا ڈرامہ رچایا جس کی ضرورت ہی نہیں تھی
ایسے منافق لوگ معاشرے کا ناسور ہیں ان کی نظر میں انسانی زندگیاں ڈرامہ ہیں ان کی شہرت کا زریعہ اور ترقی کے لیے سیڑھیاں ہیں
Did you know that Dr Hussam Abu Afiya, the heroic doctor who stayed until the last moment in his bombed out hospital saving lives, and who the Israeli army abducted illegally, is STILL kept in chains? Now, Israel seeks to extend his illegal detention. Speak out!