ہمیں کیوں مجبور کر رہے ہو؟ اپنے لوگوں کو کیوں مجبور کر رہے ہو؟
یہ آپ کا فلسفہ ہمیں نہیں لگتا۔
▪️آپ الیکشنوں کی منڈی لگائیں گے،
▪️الیکشن بیچیں گے،
▪️اسمبلیاں بیچیں گے،
اس کو آپ نہ غداری سمجھتے ہیں نہ برا کام سمجھتے ہیں؟
⛔️ اور جو اس کام کو روکتے ہیں ان کو آپ غدار کہتے ہیں۔ دماغ خراب ہو گیا ہے آپ کا؟
⛔️ جو لوگ اسمبلیاں بیچتے ہیں، وہ پاکستان کے ہیروز ہیں؟
#ReleaseImranKhan
🚨وکلا پر علیمہ خان شدید برہم
میں وکلا سے ( لطیف کھوسہ) سے پوچھنا چاہتی ہوں آج جو اندر ایک ایسے جج کی منتیں کر رہے تھے جس سے پتہ ہے انصاف کی امید نہیں ان وکلا کا کردار ہے کیا ؟ کہاں گئی ہیں پاکستان کی بارز ؟ دھڑا دھڑ وکلا الیکشن لڑتے ہیں کہاں ہیں وہ وکلا ؟ کیا وکلا کا پاکستان میں انصاف کے حصول کے لیے کوئی کردار نہیں ہے ؟ اگر یہ عدالتیں بند ہو جائیں تو ان وکلا کی بھی کوئی ضرورت نہیں رہے گی ۰
علیمہ خان
میں سوشل میڈیا اور میڈیا کو کہنا چاہتی ہوں اپنی کہانیاں ڈالنے سے پہلے ہمارے درد کو پہچانو آپ کے گھروں میں جب کوئی ماں بہن بھائی بیمار ہوتو آپ کی سب سے پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ ان کو بہتر سے بہتر علاج کے لیے اچھے ہسپتال میں فوراً داخل کرایا جائے۔ آج آپ کو ہمارے بھائی کے لیے وہ درد نظر نہیں آرہا؟ ہم فروری سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ عمران خان کا حق بنتا ہے ان کو بہتر علاج کروانے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے۔ میں آپ سے اپیل کرتی ہوں ایجینسیوں کے ہاتھوں میں ڈسٹریکٹ نہ ہوں ، عمران خان کے ساتھ زیادتی نہ کریں۔
علیمہ خان
ہم ایک ملاقات نہیں ہم چاہتے ہیں عمران خان کے سارے حقوق بحال کریں یہ ایک ملاقات کراکے پھر چھ مہینے کے لئے قید تنہائی میں ڈال دیں گے، ان کی ملاقاتیں بحال ہوں ان کا ہسپتال میں علاج ہو ، ان کا ٹی وی ان کی اخبار کتابیں تمام حقوق بحال کیے جائیں ان کی قید تنہائی ختم کی جائے۔ علیمہ خان
Govt should realise that these footages will harm the Kashmir issue and bring further embarrassment to the government at home and abroad. Is AJK now a no go territory for Pakistani’s?
جب ہم چھبیسویں ترمیم کے بعد والی عدالتوں کے ججوں کے پاس کیس لے کر گئے تو ان کی شکلوں پر کیا تھا؟ جج سومرو میں عاجزی نظر آئی اور وہ شرمندہ لگے، لیکن جج ڈوگر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ پورا مینڈیٹ لے کر آیا ہے عمران خان کے خلاف فیصلے دینے کا۔ وہ عہد کر کے آیا ہے کہ عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے۔ جج ڈوگر نے ایک بار بھی انسانیت نہیں دکھائی کہ عمران خان اور بشری بی بی آٹھ ماہ سے قید تنہائی میں ہیں۔
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عدالت کی عمارتیں بنی ہیں، ان کے پاس پروٹوکول اور گارڈز ہیں، یہ سب عوام کے پیسے سے ہیں۔ اگر انصاف نہیں دے سکتے تو یہ عدالتیں بند کر دیں اور بتا دیں کہ اوپر سے حکم آیا ہے۔ علیمہ خان
🚨 اہم ترین
"جو صورتحال میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے، وہ انتہائی تشویشناک ہے؛ عمران خان کو دنیا سے بالکل کاٹ کر رکھ دیا گیا ہے۔ بچوں سے رابطہ، ٹی وی، اخبار اور یہاں تک کہ کتابیں پڑھنے پر بھی مکمل سنسرشپ ہے۔ مہینوں سے فیملی کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔"
— بیرسٹر سلمان صفدر
منیب فاروق نے بتایا کہ کہ عمران خان کی حکومت کے ایک سال بعد ہی ان لوگوں کو کہا گیا تھا کہ خان کو پے جاؤ۔ اور یہ گنجا گینگ لے کر عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم پہنچ گیا تھا۔۔۔تب جب پٹرول کی قیمت 150 روپے تھی۔
جب سے رجیم چینج ہوا ہے یہ آنے والوں کی کوئی چیز پکڑ کر لٹک رہا ہے۔
آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا
کہانی آج بھی وہیں کھڑی ہے جہاں سے آغاز ہوا تھا عمران خان کا خوف اب بھی نظام کے اندر موجود ہے آزاد اور منصفانہ انتخابات آج بھی قوم کا محض سنہرا خواب ہے عدالتیں بھی ابھی تک مقتدر حلقوں کے اثر سے آزاد دکھائی نہیں دیتیں
پھر یہ ڈیل کی داستانیں آخر کون سنا رہا ہے
عمران خان صاحب نے سلمان صفدر کو خود بتایا کہ انہیں 22-22 گھنٹے جبکہ بشری بی بی کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔ اس لیے ہم نے عدالت سے کہا کہ آج سماعت کر لی جائے کیونکہ کل سے چھٹیاں ہو جائیں گی۔ سرکاری وکیل نے انکار کیا تو سلمان صفدر نے کہا آپ عدالت کو کام کیوں نہیں کرنے دے رہے، یہ قید تنہائی کا معاملہ ہے۔ اگر آج طلبی ممکن نہیں تو کل کی سماعت رکھ لیں۔ عدالت نے کل سماعت رکھتے ہوئے تمام متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کر دیے۔ اب کل ہماری طرف سے بحث ہوگی۔
آپ دیکھیں، یہی آفس تھا جب بائیومٹرک مشین نواز شریف کے لیے ائرپورٹ گئی، اس نے اعتراض نہیں لگایا۔ اس عدالت نے بھی اعتراض نہیں لگایا جب نواز شریف کو لندن بیٹھے ضمانت مل گئی۔
نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
عسکری پنجاب اسمبلی کے سپیکر خود ایک ”نامعلوم“ بل سے لاعلم نکلے، سپیکر کی منظوری کے بغیر ہی بل کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ پنجاب حکومت ایک ایسا قانون لانے جا رہی ہے جس کے تحت کسی بھی شہری کی زمین ضبط کی جا سکے گی، موبائل فون تحویل میں لیے جا سکیں گے، بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جا سکیں گے، کسی شخص کی آن لائن موجودگی ختم کی جا سکے گی اور شہریوں کی الیکٹرانک نگرانی بھی ممکن ہو جائے گی۔ یہ تمام اختیارات محض ایک انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر استعمال کیے جا سکیں گے۔ یہ بل مینڈیٹ چور، عسکری وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم کی اپنی اور اُن کو مسلط کرنے والوں کی ذہنیت کی عکاسی ہے، جو پاکستان میں عوام کے تمام بنیادی حقوق سلب کرنا چاہتے ہیں۔
#AsimLaw
منیب فاروق کو اندازہ ہی نہيں پے اس نے کتنا بڑا راز لیک کر دیا۔
کہا ہم جو کچھ کرتے ہیں کمپنی کے حکم پر کرتے ہیں۔
عمران خان کے خلاف ہمیں ایک سال بعد ہی حکم مل گیا تھا کہ جمہوری حکومت کو پے جاؤ اور ہمیں کلین رکھو۔ اور ہم "پے" گئے۔
پھر کہا شہبازشریف کی حکومت کو پے جانے کا حکم ابھی نہیں ملا۔ ہم منتظر ہیں۔
کروناوائرس کے دنوں میں ایک جب ایک سرکاری گنجا اپنے گینگ کے ساتھ عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا تھا، تو پتہ چل گیا تھا کہ پٹے کھول دیے گئے ہیں۔
🚨🚨"سوشل میڈیا پر عمران خان کی وائرل ہونے والی تصویریں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں،
بلکہ وہ جعلی (Fake) ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ گزشتہ سات ماہ سے قیدِ تنہائی کا سامنا کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ شدید ذہنی اور جسمانی مشکلات سے گزر رہے ہیں اور ان کی صحت کافی ناساز ہے۔ ایسی جعلی تصویریں محض عوام کو گمراہ کرنے اور جھوٹی تسلی دینے کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں
محرم کا مہینہ ہمیں ایک درس دیتا ہے کہ "ظالم کا انجام ہمیشہ زلالت ہوتا ہے یزید نے جو ظلم کیا ہمیشہ اسے ظالم کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا امام حسین کو آج بھی دنیا سلام کرتی ہے کہ انہوں نے جان دے دی لیکن ظالم کے سامنے سر نہیں جھکایا"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
اہم پیغام: مطالبہ جاری رکھیں! 🚨
عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے پینل سے ان کا مکمل طبی معائنہ کروایا جائے اور ڈاکٹر عاصم وہاں خود موجود ہوں۔
اس حساس معاملے کو نظرانداز کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنانا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور تب تک شور مچائیں جب تک یہ مطالبہ پورا نہیں ہو جاتا۔ ⏳⚡
علیمہ خان