کراچی میں اب پولیس کی ضرورت نہیں
ملیر بھینس کالونی میں بیوباری نے اپنا کیش کیسے لٹنے سے بچایا، لائیو فلمی منظر دیکھیں
کراچی میں کاروبار کرنا ہے تو اپنی حفاظت آپ کریں، بھینس کالونی میں بینک سے بھاری کیش لے نکلا ڈاکو پیچھے لگے فایرنگ ہو�� ڈاکو ناکام لوٹ گے
ایک شہری پٹرول پمپ پر جاکے پوچھ رہا کہ یہ سبسڈی کس کو ملے گی آگے سے پٹرول پمپ والا کہتا جو یک مشت 20 لیٹر پٹرول ڈلوائے گا،
��اکستان میں 70cc سے لے کر 150cc تک کسی بائیک کا ٹینک 20 لیٹر کا نہیں یعنی سبسڈی ہیوی بائیک والوں کے لیے ہے؟
زیارت میں 18 فوجیوں کا جنازہ رات کے اندھیرے میں پڑھا کر خاموشی سے ان کے آبائی مقامات پر روانہ کر دیا گیا ہے
ابھی تک کسی سرکاری چینل یا نیوز چینل نے یہ خبر نہیں بتائی، حقیقت چھپانے سے نہیں چھپتی
What Karachi really need. Empowered LB system and complete implementation on incomplete projects pending since long. Khi Mass Transit, Safe City, Circular Railway, K-4. Center and Sindh govt. are responsible for their failure in making khi a better city.
@realrazidada انتظامی یونٹ بنے یا نہ بنے، صوبے کی تقسیم ہو یا نہ ہو، وفاق کے حوالے ہو یا نہ ہو فلانا ڈھمکانا کچھ بھی ہو جائے، سالی عوام کو کدو💪 کچھ نہیں ملنا! 😂
بریکنگ نیوز
غیرملکی کرنسی میں پنشن لینے والے ریٹائرڈ افسران کے نام سامنے آگئے
ڈالرز میں ماہانہ پنشن لینے والے تمام ریٹائرڈ افسران بیرون ملک مقیم ہیں
ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے وزارت خارجہ سے تمام افسران کی فہرست حاصل کرلی
ان افسران کو پچھلے پانچ سال میں پاکسانی 34 کروڑ روپے کے برابرکی رقم ادا کی گئی، سرکاری دستاویزات
پاکستانی سفارتخانوں نے ان افسران کو پنشن کی ��دائیگی کی
افسران امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا اور یورپی ممالک میں مقیم ہیں
گیارہ افسران کو واشنگٹن میں ساڑھے تیرہ کروڑروپے کی ادائیگی کی گئی ہے، دستاویزات
دس افسران کو نیویارک میں دس کروڑروپے کی ادائیگی کی گئی ہے، دستاویزات
چار افسران کوآسٹریلیامیں ڈھائی کروڑروپے کی ادائیگی کی گئی ہے، دستاویزات
باقی آٹھ افسران دوسرے ممالک میں تین کروڑروپے کی ادائیگی کی گئی ہے، دستاویزات
زیادہ ترافسران بیس یا تیس سال پہلے ریٹائرڈ ہوئے تھے
ڈالرز میں پنشن لینے والوں سابق سفیرولی اللہ خان کی فیملی شامل ہے، دستاویزات
سابق سائفرافسران نجمہ عابدہ اورقریشہ بیگم کے خاندان بھی ڈالرز میں پنشن وصول کرتے ہیں
نسیمہ یونس کی فیملی اوٹاوا میں پنشن لیتی ہے، دستاویزات
سابق ڈی جی مسمات شمیم خالد بھی غیرملکی کرنسی میں واشنگٹن میں پنشن وصول کرتی ہیں
سابق ڈپٹی اے جی پی اللہ ریحام نیویارک میں پنشن لیتے ہیں، دستاویزات
دوسرے افسران میں سلامت نور، مسمات لیاقت، اعجاز احمد، محمد رمضان، شیرین رحمت اللہ اور مسمات عینی شفقت شامل ہیں