پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
بے شک عزت دینے والا میرا سوہنڑا رب اے
جتنی عزتیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے حصے میں آئ ہیں، کسی اور وزیراعظم کے حصہ میں نہیں آئیں
اللہ پاک وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو مزید عزتوں سے نوازے آمین
🇸🇦🇹🇷🇵🇰
PHOTOS: Crown Prince Mohammed bin Salman, Turkish president Erdogan and Pakistani PM Sharif during their performance of Friday prayer at the Grand Mosque in Makkah https://t.co/28ad44R905
🔴 BREAKING: Saudi Defense Minister @kbsalsaud - The Makkah Joint Defense Agreement contributes to regional and global security and stability https://t.co/28ad44R905
ایک تو سید، دوسرا اتنا بہادرکے دشمن نام سن کر ہی کانپ اٹھے، تیسرا حافظ اور تو اور امامت بھی خود کروانے والا, چوتھا اللہ پر پورا ایمان اور یقین رکھنے والا۔
اسنے پہلے بھی ملک دشمن عناصر کہ اینٹ سے اینٹ بجائی تھی اور آئندہ بھی بجاتا رہے گا
پاکستان کو بلندیوں پر کیسے نہیں لے جائے گا؟
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🫡🇵🇰🇵🇰
قیامِ امن اور جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کے کردار کو سراہتے ہوئے پوری دنیا تعریف کر رہی ہے
ما سوائے پاکستان کے چار دشمن
انڈیا
اسرائیل
افغانستان
اور تحریک انصاف
جو پاکستان کے اعزاز پر دُکھ اور تکلیف سے چیختے چلاتے، اپنے بال نوچنے اور سینہ کوبی کرتے نظر آتے ہیں
ان چاروں پہ 🖐️
فخر کریں گے کہ ہم میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہوئے جس نے پاکستان کی تقدیر بدل دی جو پاکستان کیلئے وہ کر گیا جس کا صرف خواب دیکھا جا سکتا تھا۔ وہ خود پر سختیاں سہہ گیا مگر پاکستان کو کامیاب کر گیا۔
آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا گیا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️
🚨شہباز شریف کے قلم سے ہونے والے یہ دستخط اب تاریخ کا مستقل حصہ بن چکے ہیں۔
🚨کس نے سوچا تھا کہ دیوالیہ پن کے دہانے پر کھڑے،معاشی بحران میں گھرے پاکستان کی باگ ڈور سنبھالنے والا ایک کینسر کو شکست دینے والا شخص ایک دن ملک کو 78 سال کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی دلانے میں مرکزی کردار ادا کرے گا۔
🚨آزمائشوں سے گزرنے والے لوگ ہی تاریخ کا رخ موڑتے ہیں۔ شاید اسی لیے قدرت نے ان کا ہاتھ تھاما، ہر مشکل میں ثابت قدم رکھا اور آج انہیں ایسی عزت عطا کی جسے آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔
🚨تاریخ صرف فیصلوں سے نہیں،بلکہ ایسے دستخطوں سے لکھی جاتی ہے جو قوموں کی تقدیر بدل دیں۔
سنیے انڈین کی چیخیں 🤣👇
پہلے ہمیں آپریشن سندور میں منہ کھانی پڑی اور اب امریکہ اور ایران کی صلح کروانے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہبازشریف کو نوبل انعام ملنے والا ہے ۔
اور مودی نقلی میڈل اسرائیل سے لئے کر گھوم رہے ہیں 🤣👇