عاشقِ رسول ﷺ ہونے کے لئے ڈگریوں یا دیگر قابلیت ضروری نہیں۔ جب اللہ انسان کے دل میں اس عشق کو سما دے تو وہ سچا مسلمان بن جاتا ہے۔ عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
اپ نے ثابت کر دیا کشمیریوں!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے ہمراہ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر عبدالقیوم نیازی سمیت دیگر پارٹی قائدین اور عہدیداران نے بھی شرکت کی،
جلسہ گاہ کا پنڈال کارکنان اور عوام سے مکمل طور پر بھر چکا ہے، جبکہ کارکنان کی جانب سے قائد عمران خان کے حق میں پرجوش نعرے لگائے جا رہے ہیں۔
کشمیری عوام کی بڑی تعداد میں شرکت اس بات کا واضح اظہار ہے کہ وہ اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی ہر کال پر لبیک کہتے ہوئے ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔
#PTIFoundationDay
#MuzaffarabadJalsa
پاکستان تحریک انصاف کا قیام اصل میں عمران خان کا انسانیت سے پیار انسانیت کا احترام اور انسانیت کے لئے انصاف کا نظام ہے۔ اور سب سے بڑھ کر انسانیت کا شعور۔
یوم تاسیس مبارک۔
#PTIFoundationDay
عمران خان کے الفاظ ہیں:
اللہ نے انسان کے ہاتھ میں کوشش رکھی ہے، کامیابی وہ خود دیتا ہے-
عمران خان کے بیٹے اقوام متحدہ کے دروازے پر بھی جا پہنچے ہیں-
#KaptaanAndHisTigers
March 25 marks a sporting win; it is the legacy of a leader whose name equals courage under pressure. 34 years ago, Imran Khan led Pakistan to a historic '92 World Cup victory; not just by winning, but by showing resolve, discipline, and belief against the odds. It remains a prime example of how conviction, integrity, and calm determination can inspire a nation.
Today, his struggle mirrors that: despite unjust jail, torture (physical and mental) and huge political pressure, he faces adversity with the same no-surrender spirit. His honor remains intact, his voice resonates beyond Pakistan, and his resilience is recognized globally as true leadership tested in trials. Some leaders are remembered for power, others for principle; his stands firmly in the latter.
#KaptaanAndHisTigers
#ShameOnJudges